کانگریس کی مرکزی انتخابی کمیٹی کے انچارج مکل واسنک نے کے اس کے ساتھ ہی چار مزید پارلیمانی حلقوں کی سیٹوں کے لیے پارٹی کے امیدواروں کی فہرست جاری کی۔
انھیں شامل کرکے پارٹی نے اب تک لوک سبھا الیکشن کے لیے اپنے 377 امیدواروں کے نام کا اعلان کر چکی ہے۔
واضح رہے کہ شتروگھن سنہا مسلسل تیسری بار اس سیٹ سے الیکشن لڑ رہے ہیں۔ وہ دو بار بی جے پی کے ٹکٹ پر اس سیٹ سے فتح یاب رہے ہیں۔