ETV Bharat / state

جامعہ امام ابن تیمیہ کی نئی کمیٹی تشکیل - Samiullah umri

بہار کے ضلع مشرقی چمپارن میں موجود مشہور تعلیمی ادارہ جامعہ امام ابن تیمیہ میں نئی کمیٹی تشکیل دی گئی۔ یہ تشکیل بانی جامعہ مرحوم ڈاکٹر محمد لقمان السفلی کے صاحبزادے ڈاکٹر عبداللہ بن محمد السلفی نے دی ہے۔

New comitee jamia imam ibn taimiya
جامعہ امام ابن تیمیہ کی نئی کمیٹی تشکیل
author img

By

Published : May 11, 2021, 7:12 AM IST

شمالی بہار کا مشہور تعلیمی ادارہ جامعہ امام ابن تیمیہ کی نئی کمیٹی تشکیل دی گئی ہے۔ تشکیل ڈاکٹر عبد اللہ بن محمد السلفی نے بحیثیت رئیسِ جامعہ امام ابن تیمیہ، صدر امام ابن تیمیہ ایجوکیشنل ٹرسٹ نے دی ہے۔

کمیٹی میں ڈاکٹر محمد ارشد المدنی کو صدر بنایا گیا ہے۔ ممبران میں محمد سمیع اللہ عمری، نور الاسلام مدنی، عبد الرحمن بن عبید اللہ تیمی اور آصف تنویر مدنی کو سیکریٹری کی ذمہ داری دی گئی ہے۔

ڈاکٹر عبداللہ نے میڈیا کے نام جاری بیان میں کہا کہ يہ كميٹى مستقبل ميں منظور شدہ طریقہ کار کے مطابق تمام انتظامی، مالی، تعلیمی اور دیگر امور کو انجام دے گى۔

کمیٹی کے تمام اقدامات رئیس جامعہ ڈاکٹر عبد اللہ محمد سلفی کی ہدایات، قرارداد اور تحریری منظوری کے تابع ہوں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.