ETV Bharat / state

بہار میں نیپال کی شراب برآمد - nepali wine recovered at bihar

بہار کے سپول ضلع میں ہند و نیپال سرحد کے نزدیک سے سرحدی سکیورٹی فورس (ایس ایس بی) کے جوانوں نے آج کثیر مقدار میں نیپال کی شراب برآمد کی ہے۔

بہار میں نیپالی شراب برآمد
بہار میں نیپالی شراب برآمد
author img

By

Published : Feb 11, 2020, 8:14 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 12:39 AM IST

ایس ایس بی 45 ویں بٹالین کے کمانڈنٹ ہرے کرشنا گپتا نے بتایا کہ 'اطلاع ملی تھی کہ نیپال سے شراب کی کھیپ سرحدی ستون نمبر 219/31 کے قریب سے ہندوستان میں آنے والی ہے۔ اسی بنیاد پر ایک خصوصی ٹیم تشکیل دے کر سرحدی ستون نمبر 219/31 کے قریب کوسی ندی کے کنارے ناکہ بندی کی گئی۔'

اس دوران دیکھا گیا کہ 'دو لوگ سائیکل پر بوری لاد رہے ہیں۔ پولیس کو دیکھتے ہی دونوں افراد سامان اور سائیکل چھوڑ کر ندی میں کود گئے۔ پولیس کے ذریعہ ان کا تعاقب کیا گیا لیکن دونوں نیپال کی حدود میں فرار ہو گئے۔'

گپتا نے بتایا کہ 'سائیکل پر لدی بوریوں سے 1600بوتل نیپالی شراب برآمد کی گئی ہے ۔ برآمد شراب ایکسائز محکمہ کو سپرد کر دی گئی ہے۔'

Intro:Body:

OthersPosted at: Feb 11 2020 5:20PM

سپول میں1600بوتل نیپالی شراب برآمد

سپول، 11 فروری ( یواین آئی) بہار کے سپول ضلع میں ہندونیپال سرحد کے نزدیک سے سرحدی سیکوریٹی فورس ( ایس ایس بی) کے جوانوں نے آج کثیر مقدار میں نیپال شراب برآمد کی ہے ۔

ایس ایس بی 45ویں بٹالین کے کمانڈنٹ ہرے کرشنا گپتا نے یہاں بتایاکہ اطلاع ملی تھی کہ نیپال سے شراب کی کھیپ سرحدی ستون نمبر 219/31 کے قریب سے ہندوستان میں آنے والی ہے ۔ اسی بنیاد پر ایک خصوصی ٹیم کی تشکیل کر کے سرحدی ستون نمبر 219/31 کے قریب کوسی ندی کے کنارے ناکہ بندی کی گئی ۔ اس دوران دیکھا گیا کہ دو لوگ سائیکل پر بوری لاد ر ہے ہیں ۔ پولیس کو دیکھتے ہی دونوں افراد سامان اور سائیکل چھوڑ کر ندی میں کود گئے۔ پولیس کے ذریعہ ان کا تعاقب کیاگیا لیکن دونوں نیپال کی حدود میں فرار ہو گئے ۔

مسٹر گپتا نے بتایاکہ سائیکل پر لدی بوریوں سے 1600بوتل نیپالی شراب برآمد کی گئی ہے ۔ برآمد شراب ایکسائز محکمہ کو سپرد کر دی گئی ہے ۔

یواین آئی۔ قمر

Conclusion:
Last Updated : Mar 1, 2020, 12:39 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.