ETV Bharat / state

متعدد کیسز میں مطلوب ماؤنواز گرفتار - سی آرپی ایف کی ٹیم نے بیجو منڈل

ریاست بہار اور جھارکھنڈ کی سرحد پر واقع پہاڑی کے پاس تلاتانڈ گاؤں سے پولیس اور سی آر پی ایف کی ٹیم نے بیجو منڈل عرف بیجناتھ منڈل نامی ایک ماؤنواز کوجمعرات کی شام گرفتار کرنے میں کامیابی حاصل کی ہے ۔

کئی معاملے میں نامزد نکسلی گرفتار
author img

By

Published : Oct 12, 2019, 10:39 AM IST

اطلاعات کے مطابق گرفتار ماؤنواز کے پاس سے پولیس نے اسلحے بھی برآمد کئے گئے ہیں۔ اس سلسلے میں تھانہ انچارج کمار سوربھ نے بتایا کہ 18 فروری 2018 کو بارہ چٹی تھانہ علاقے کے نکسل متاثرہ علاقہ کے ایک گاؤں میں نکسلیوں اور سنٹرل ریزرو پولیس فورس کے جوانوں کے ساتھ تصادم ہوا تھا ۔

جس میں بیجو منڈل متعدد نکسلیوں کے ساتھ مل کر پولیس پر گولیاں چلارہاتھا حالانکہ اس تصادم میں بیجو اور اس کے ساتھی کسی طرح سے فرار ہونے میں کامیاب رہا تھا ۔

گرفتار ماؤنواز بیجو ضلع گیا کے بارہ چٹی علاقے کا رہنے والا ہے جس سے پولیس بارہ چٹی تھانے میں ہی پوچھ تاچھ کر رہی ہے۔

واضح رہے کہ بیجو کئی معاملے میں مطلوب ہونے کے باؤجود ابھی تک فرار تھا حالانکہ پولیس کافی دنوں سے بیچو کی تلاش کر رہی تھی لیکن وہ ہمیشہ پولیس کو چکمہ دے کر فرار ہونے میں کامیاب رہا تھا لیکن اس بار سی آر پی ایف اور کوبرا پولیس نے ماؤنواز بیچو کی گرفتاری کے لئے علاقے میں ناقہ بندی کر کے سرچ اوپریشن چلایا جس میں یہ کامیابی ہاتھ لگی۔

Intro:ریاست بہار کے ضلع گیا میں ایک خونخوار نکسلی پولیس کی گرفت میں آیا ہے ۔ جس سے پولیس بارہ چٹی تھانے میں پوچھ تاچھ کررہی ہے ۔گرفتار نکسلی پولیس اور نکسلیوں کے درمیان ہوئے تصادم کاملزم تھا Body:
ریاست بہار اور جھارکھنڈ کی سرحد پر واقع پہاڑی کے پاس تلاتانڈ گاؤں سے پولیس اور سی آرپی ایف کی ٹیم نے بیجو منڈل عرف بیجناتھ منڈل نامی ایک نکسلی کوجمعرات کی شام کوگرفتار کرنے میں کامیابی حاصل کی ہے ۔اطلاع کے مطابق گرفتار نکسلی کے پاس سے پولیس نے اسلحے بھی برآمد کئے ہیں ۔ اس سلسلے میں تھانہ انچارج کمارسوربھ نے بتایا کہ 18 فروری 2018 کو بارہ چٹی تھانہ علاقے کے انتہائی نکسل متاثرہ علاقہ کے ایک گاؤں میں نکسلیوں اور سنٹرل ریزرو پولیس فورس کے جوانوں کے ساتھ تصادم ہواتھا ۔ بیجو منڈل انکاؤنٹر میں متعدد نکسلیوں کے ساتھ شامل تھااور پولیس پر گولیاں چلارہاتھا ۔حالانکہ اس مڑبھیڑ میں بیجو اور اسکے ساتھی کسی طرح سے فرار ہونے میں کامیاب رہے تھے ۔ گرفتار کیا گیا نکسلی بیجو ضلع گیا کے بارہ چٹی تھانہ علاقے کا ہی رہنے والا بتایا جاتا ہے جو نامزد ہونے کے بعد سے مفرور تھا۔ Conclusion:گرفتار نکسلی سے پولیس بارہ چٹی تھانے میں پوچھ تاچھ کررہی ہے ۔پولیس کو نامزد نکسلی کی کافی دنوں سے تلاش تھی لیکن وہ اکثر پولیس کو چکمہ دیکر فرار ہونے میں کامیاب رہاہے لیکن اس بار سی آرپی اور کوبرا کے جوانوں نے نکسلی کی گرفتاری کے لئے پورے علاقے کی ناکہ بندی کرکے سرچ مہم چلایا تھا جس میں یہ کامیابی حاصل ہوئی ہے
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.