ETV Bharat / state

بہار میں کسان بنے نانا پاٹیکر - موکاما میں بالی ووڈ اسٹار نانا پاٹیکر

فلم اداکارنانا پاٹیکر کی بہار کے مقامہ میں آمد کی خبر سنتے ہی مقامی لوگوں کی بڑی تعداد ان کی ایک جھلک پانے کے لیے دوڑ پڑی، لیکن پولیس نے کورونا انفیکشن اور سکیورٹی کی وجہ سے گاؤں کے لوگوں کو نانا سے ملنے نہیں دیا۔

بہار میں کسان بنے نانا پاٹیکر
بہار میں کسان بنے نانا پاٹیکر
author img

By

Published : Jun 28, 2020, 10:34 AM IST

اب تک آپ نے اداکار نانا پاٹیکر کو صرف فلموں میں ہی کھیتوں میں کام کرتے ہوئے دیکھا ہوگا، لیکن بالی ووڈ اداکار ہفتے کے روز بہار پہنچے۔ یہاں وہ مقاما کے گاؤں آونٹا میں کسان کے لباس میں نظر آئے۔ دراصل نانا پاٹیکر سی آر پی ایف کے پروگرام میں حصہ لینے کے لئے بہار کے مقاما آئے تھے۔

بہار میں کسان بنے نانا پاٹیکر
بہار میں کسان بنے نانا پاٹیکر

پردے کا یہ مشہور اداکار ہفتے کے روز دوپہر کے بعد مقامہ گاؤں پہنچے۔ کسانوں کے ساتھ کچھ لمحے گزارنے کے بعد انہوں نے بہار کے گاؤں کی تعریف کی۔

انہوں نے کہا کہ 'بھارت تو گاؤں میں آباد ہے۔' اس دوران انہوں نے کھیتوں میں ہل بھی چلایا۔

نانا پاٹیکر
نانا پاٹیکر

اس موقع پر نانا پاٹیکر نے کسانوں کی مشکلات کے بارے میں بھی جاننے کی کوشش کی۔ ساتھ ہی کھیتوں میں بوائی کا نظارہ بھی دیکھا۔

سینما اسٹار نانا پاٹیکر کی آمد کی خبر سنتے ہی مقامی لوگوں کی بڑی تعداد ان کی ایک جھلک پانے کے لئے دوڑ پڑی۔ لیکن پولیس نے کورونا انفیکشن اور سیکیورٹی کی وجہ سے گاؤں کے لوگوں کو نانا سے ملنے نہیں دیا۔

بہار میں کسان بنے نانا پاٹیکر
بہار میں کسان بنے نانا پاٹیکر

اسی دوران سخت سکیورٹی کے درمیان نانا پاٹیکر نے اونٹا گاؤں میں کچھ لمحے گزارے اور پھر وہ سی آر پی ایف کیمپ میں واپس چلے گئے۔

واضح رہے کہ 'نانا پاٹیکر سی آر پی ایف کے پروگرام میں حصہ لینے کے لئے مقاما آئے ہوئے تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.