ETV Bharat / state

نانا پاٹیکر کی سشانت کے اہل خانہ سے ملاقات - Nana Patekar meets Sushants family

بالی وڈ کے معروف اداکار نانا پاٹیکر نے پٹنہ میں سشانت سنگھ راجپوت کے اہل خانہ سے ملاقات کی۔

nana patekar
nana patekar
author img

By

Published : Jun 28, 2020, 7:19 PM IST

بالی ووڈ میں اپنی سنجیدہ اداکری کیلئے مشہور نانا پاٹیکر نے اتوار کو آنجہانی سشانت سنگھ راجپوت کے کنبہ کے اراکین سے مل کر تعزیت کا اظہار کیا ۔

بہار کےلعل سشانت کے اہل خانہ سے ملنے والوں کا سلسلہ جاری ہے ۔

اسی ضمن میں نانا پاٹیکر نے بھی سشانت کے اہل خانہ سے ملاقا ت کی اور تعزیت پیش کی.

واضح رہے کہ اداکار سشانت سنگھ راجپوت نے 14 جون کو باندرا ویسٹ میں اپنی رہائش گاہ پر خودکشی کی تھی، جس کے بعد پورے بھارت میں غم کی لہر دوڑ گئی، کورونا وائرس کے باعث لاک ڈاؤن کی وجہ سے سشانت کی آخری رسومات ممبئی میں ہی ادا کی گئی تھی۔

یہ بھی پڑھیے
مصر میں کیفے اور ریستوراں وغیرہ کھول دیے گئے
کورونا اپڈیٹ: عالمی سطح پر تازہ ترین تفصیلات 28 جون 2020

سشانت کی موت کے بعد بالی وڈ میں کافی بحث بھی چھڑ گئی ہے، ادکاروں کا الزام ہے کہ بالی وڈ میں نیپوٹزم یعنی اقربا پروری بہت عام ہے، پہلے سے جو ادکار انڈسٹری میں موجود ہیں وہ اپنے بچوں کو لانچ کرتے ہیں، جبکہ بہت سے ایسے اداکار ہیں، جو با صلاہیت ہیں لیکن انہیں انڈسٹری میں کام کرنے کا موقع نہیں دیا جاتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.