ETV Bharat / state

ناہیدہ پروین بنی نگر پریشد کی ڈپٹی چیرمین

author img

By

Published : Aug 6, 2019, 9:37 PM IST

ریاست بہار کے ضلع کیمور کے نگر پریشد کی ڈپٹی چیرمین ناہیدہ پروین دوبارہ منتخب ہوئی ہیں۔

ناہیدہ پروین بنی نگر پریشد کی ڈپٹی چیرمین

ان کو منتخب کرنے میں بھبھوا نگر پریشد کے سبھی وارڈ کاٶنسلروں نے اپنی حمایت دی۔

ناہیدہ پروین بنی نگر پریشد کی ڈپٹی چیرمین
ڈپٹی چیرمین ناہیدہ پروین دوبارہ منتخب

صرف وارڈ پارشد اسلام انصاری نے بلاٸ گٸ میٹینگ میں حصہ نہیں ليا۔

مقامی کلکٹریٹ میں اےڈی ایم سومن کمار کی صدارت میں نشست کا اہتمام کيا گيا۔

جس میں 25 پارشدوں میں سے 24 پارشدوں نے حصہ ليا۔
میٹنگ میں سب سے پہلے وارڈ 18 کے منا پرساد اور انوری بیگم نے حمایت دی بعد میں سبھی پارشدوں نے بھی اپنا اپنا حمایت ناہیدہ پروین کو دیا۔

جون ماہ کی 10 تاریخ کو چیرمین جینندر آریہ۔ ڈپٹی چیرمین ناہیدہ پروین کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک لاٸگٸ تھی۔

جس میں دو دن قبل ڈپٹی چیرمین ناہیدہ پروین نے اپنا استعفیٰ دے دیا تھا۔

عدم اعتماد کی تحریک میں جینیندر آریہ کو اپنی سیٹ کھونی پڑی تھی۔

اس کے بعد ارمیلا دیوی کو نگر پریشد کاچیرمین منتخب کیا گیا۔

ناہیدہ پروین کے استعفیٰ کے بعد سے یہ عہدہ خالی پڑا تھا۔اس طرح سے دوبارہ ناہیدہ پروین ڈپٹی چیرمین بننے میں کامیابی حاصل کی۔

Intro: ناہیدہ پروین نگر پریشد کی دوبارہ ڈپٹی چیرمین منتخب۔

کیمور۔۔۔۔بنا کسی مخالفت کے ناہیدہ پروین
دوبارہ بھبھو نگر ہریشد کی ناٸب چیرمین منتخب ہوٸیں۔ان کو منتخب کرنے میں بھبھوا نگر پریشد کے سبھی وارڈ کاٶنسلروں نے اپنی حمایت دی۔صرف وارڈ پارشد اسلام انصاری نے بلاٸ گٸ میٹینگ میں حصہ نہیں ليا۔ اطلاع کے مطابق مقامی کلکٹریٹ میں اےڈی ایم سومن کمار کی صدارت میں نشست کا اہتمام کيا گيا۔ جس میں 25 پارشدوں میں سے 24 پارشدوں نے حصہ ليا۔ بیٹھک میں سب سے پہلے وارڈ 18 کے منا پرساد اور انوری بیگم نے حمایت دی بعد میں سبھی پارشدوں نے بھی اپنا اپنا حمایت ناہیدہ پروین کو دیا۔ یہاں یی بتا دیں کی بیتے جون ماہ کی دس تاریخ کو چیرمین جینندر آریہ۔ ڈپٹی چیرمین ناہیدہ پروین کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک لاٸگٸ تھی۔ جسمیں دو دن قبل ڈپٹی چیرمین ناہیدہ پروین نے اپنا استعفہ دے دیا تھا۔ عدم اعتماد کی تحریک میں جینیندر آریہ کو اپنی کرسی گنوانی پڑی تھی۔ بعد میں ارمیلا دیوی کو نگر پریشد کاچیرمین منتخب کیا گیا۔ ناہیدہ پروین کے استعفہ کے بعد تبھی سے یہ عہدہ خالی پڑا تھا۔اس طرح سے دوبارہ ناہیدہ پروین ڈپٹی چیرمین بننے میں کامیابی حاصل کی۔Body:اےڈیایم کی صدارت میں بلاٸ گٸ نشست میں ناہیدہ پروین بنی ڈپٹی چیرمینConclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.