ETV Bharat / state

مظفرپور: سڑک حادثے میں چار افراد ہلاک - Khabar Bihar

بہار کے مظفرپور میں علی الصبح ایک تیز رفتار ٹرک نے بس کو ٹکر مار دی جس سے موقع پر ہی چار لوگوں کی موت ہوگئی جبکہ 15 زخمیوں کو مختلف ہسپتالوں میں داخل کرایا گیا ہے۔ بس باراتیوں کو ڈھاکہ سے واپس لے کر مظفرپور لوٹ رہے تھی۔

Bh_muz_accident 1_vis1_byte1_10031
مظفرپور: ٹرک نے بس میں ماری ٹکر، چار لوگوں کی موقع پر موت
author img

By

Published : Jun 25, 2021, 9:55 AM IST

بہار کے مظفرپور میں سڑک حادثات تھمنے کا نام نہیں لے رہے ہیں۔ تازہ حادثہ منیاپور تھانہ کے پاناپور اوپی حلقہ کے نرییار کے اسٹار ہوٹل کے قریب پیش آیا جہاں جمعہ کی علی الصبح باراتی بس کو ایک بے قابو ٹرک نے پیچھے سے زوردار ٹکر مار دی جس میں 4 لوگوں کی موقع پر ہی موت ہوگئی جبکہ 15 لوگ زخمی ہوگئے جن کا علاج چل رہا ہے۔

دیکھیں ویڈیو

حادثہ کے بارے میں بتایا گیا ہے کہ جمعرات کی شام مظفرپور کے گائے گھاٹ تھانہ حلقہ سے باراتی موتیہاری کے ڈھاکہ گئی تھی جہاں سے لوٹنے کے دوران پاناپور کے نرییار کے پاس بس کا ٹائر پھٹ گیا جس کے بعد لوگ بس کے آگے کھڑے ہوگئے کہ اسی دوران پیچھے سے آرہی تیر رفتار بے قابو ٹرک نے ٹکر مار دی جس سے دو درجن لوگ زد میں آگئے۔

اس دردناک حادثے میں چار لوگوں کی موت ہوگئی جبکہ 15 سے زیادہ زخمی ہوگئے جنہیں ایس کے ایم سی ایچ سمیت دیگر ہسپتالوں میں بھرتی کرایا گیا ہے۔

موقع پر پہنچ کر پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیا ہے۔

مزید پڑھیں: کیمورمیں سڑک حادثہ، 1 شخص کی موت، 9 زخمی

ایس ڈی ایم کندن کمار نے بتایا کہ اس حادثہ میں چار لوگوں کی موقع پر ہی موت ہوگئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.