ETV Bharat / state

سرسید احمد خان کی یاد میں مشاعرہ

author img

By

Published : Oct 19, 2019, 3:22 PM IST

ریاست بہار کے ضلع گیا میں علی گڑھ مسلم یونیورسٹی بانی اور ممتاز دانشور سرسید احمد خان کو یاد کیا گیا۔

یوم سرسید کے دوسرے روز مشاعرہ کا اہتمام

ریاست بہار کے ضلع گیا کے شیرگھاٹی بیدا میں میں واقع گاندھی آزاد پبلک اسکول میں یوم سرسید احمد خان کے دوسرے روز جمعہ کی شام کو مشاعرہ کا اہتمام کیا گیا۔

یوم سرسید کے دوسرے روز مشاعرہ کا اہتمام، دیکھیں ویڈیو

اس مشاعرے کی صدارت مشہور شاعر ناوک حمزہ پوری نے کیا، مشاعرہ کی نظامت عمران علی نے بحسن خوبی انجام دیا۔

مشاعرہ کا باضابطہ افتتاح عمیراحمد خان عرف ٹکا خان ضلع پارشد بارہ چٹی، ڈاکٹر ایس رضاء اللہ، وسیم اکرم، ناوک حمزہ پوری اور محمد علی بانی گاندھی آزاد پبلک اسکول نے باضابطہ شمع روشن کرکے کیا۔

انجمن ترقی اردو بہار شاخ شیرگھاٹی کے سکریٹری محمد علی نے اظہار تشکر پیش کرتے ہوئے کہا کہ سرسید احمد خان مصلح قوم تھے، انہوں نے علم کی جوشمع روشن کی تھی آج اس سے لاکھوں افراد فیضیاب ہوکر ملک کی خدمات انجام دے رہے ہیں ۔

مشاعرہ میں شعراء نے اپنے اشعار سے سامعین کو محفوظ کیااور خوب دادوتحسین سے نوازے گئے۔

شعرا کے چند منتخب اشعار
ناوک حمزہ پوری
ہم ہوئے تم ہوئے کہ میر ہوئے
اس گرانی میں سب فقیر ہوئے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہلال حمزہ پوری
مرغ وماہی کا ہوا جب سے یہ عادی مولوی
پر کہیں کھاتا نہیں دعوت میں بادی مولوی
سب دوا اسکے لئے ، پابندیاں میرے لئے
ایک شادی ہم کریں اور چارشادی مولوی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ایس رضاء اللہ
بھلا کسی سے ہو عائد یہ ذمہ داری کیوں، جفا کی خوف سے لرزاں مجھی کوہوناتھا
ملی ہے دیکھئے قاتل کو پوری آزادی ، گرفت ظلمت زنداں مجھی کوہوتاتھا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فیروز اورنگ آبادی
متاع فکرونظر رنگ ونور نکلے گا
وفاخلوص سلیقہ شعور نکلے گا
رگڑ رہاہوں جہاں ایڑیاں فیروز اپنی ، مجھے یقین ہے چشمہ ضرور نکلے گا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اقبال اختر دل
میں ہوں زبان مسلمانوں کی یہ کچھ نادان کہتے ہیں
اور کچھ ایسے ہیں جو مجھ کو اپنی جان کہتے ہیں
مسلمان مجھے پڑھتے نہیں ہندو مسلمان کہتے ہیں
میں ہی وہ بدنصیب ہوں جسے اردو زبان کہتے ہیں

Intro:ریاست بہار کے ضلع گیا کے شیرگھاٹی بیدا میں میں واقع گاندھی آزاد پبلک اسکول میں یوم سرسید احمد خان کے دوسرے روز جمعہ کی شام کو مشاعرہ کااہتمام ۔مشاعرہ کااہتمام انجمن ترقی بہارشاخ شیرگھاٹی کے ذریعے ہواہے Body:اس کی صدارت مشہورشاعر ناوک حمزہ پوری نے کیا ، مشاعرہ کی نظامت عمران علی نے بحسن خوبی انجام دیا ۔مشاعرہ کاباضابطہ افتتاح عمیراحمد خان عرف ٹکا خان ضلع پارشد بارہ چٹی ، ڈاکٹر ایس رضاء اللہ ، وسیم اکرم ، ناوک حمزہ پوری اور محمد علی بانی گاندھی آزاد پبلک اسکول نے باضابطہ شمع روشن کرکے کیا ۔انجمن ترقی اردو بہار شاخ شیرگھاٹی کے سکریٹری محمد علی نے اظہار تشکر پیش کرتے ہوئے کہاکہ سرسید احمد خان مصلح قوم تھے ، انہوں نے علم کی جوشمع روشن کی تھی آج اس سے لاکھوں افراد فیضیاب ہوکر ملک کی خدمات انجام دے رہے ہیں ۔
مشاعرہ میں شعراء نے اپنے اشعار سے سامعین کو محفوظ کیااور خوب دادوتحسین سےنوازے گئے Conclusion:شعرا کے چند اشعار
ناوک حمزہ پوری
۔ہم ہوئے تم ہوئے کہ میر ہوئے ۔ اس گرانی میں سب فقیر ہوئے
ہلال حمزہ پوری ۔
مرغ وماہی کا ہوا جب سے یہ عادی مولوی ۔ پر کہیں کھاتا نہیں دعوت میں بادی مولوی
سب دوا اسکے لئے ، پابندیاں میرے لئے ۔ ایک شادی ہم کریں اور چارشادی مولوی

ایس رضاء اللہ
بھلا کسی سے ہو عائد یہ ذمہ داری کیوں ، جفا کی خوف سے لرزاں مجھی کوہوناتھا ۔ملی ہے دیکھئے قاتل کو پوری آزادی ، گرفت ظلمت زنداں مجھی کوہوتاتھا
فیروز اورنگ آبادی
متاع فکرونظر رنگ ونور نکلے گا
وفاخلوص سلیقہ شعور نکلے گا
رگڑ رہاہوں جہاں ایڑیاں فیروز اپنی ، مجھے یقین ہے چشمہ ضرور نکلے گا
اقبال اختر دل
میں ہوں زبان مسلمانوں کی یہ کچھ نادان کہتے ہیں ۔ اور کچھ ایسے ہیں جو مجھ کو اپنی جان کہتے ہیں ۔مسلمان مجھے پڑھتے نہیں ہندومسلمان کہتے ہیں
میں ہی وہ بدنصیب ہوں جسے اردو زبان کہتے ہیں
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.