ETV Bharat / state

'مسلمانوں کو کوئی ہاتھ نہیں لگا سکتا' - ایم ایل اے خالد انور

ریاست بہار میں جے ڈی یو کے لیے جشن کا دن ہے جے ڈی یو نے ریاست میں 16 پارلیمانی سیٹوں پر کامیابی حاصل کی ہے لیکن ان میں ایک بھی مسلم امیدوار نہیں ہے اس کامیابی پر جے ڈی یو کے ایم ایل اے خالد انور کی قیادت میں ریاست کے کئی مسلم رہنما جشن منارہے تھے۔

خالد انور، ایم ایل اے، جے ڈی یو
author img

By

Published : May 23, 2019, 11:07 PM IST

پارلیمینٹ میں مسلم نمائندگی پر خالد انور کا کہنا ہے کہ 'مسلمان اس ملک میں بہت مضبوط ہوا ہے مسلمانوں کو کوئی ہاتھ نہیں لگا سکتا ہے یہ ملک قانون سے چلتا ہے'۔

خالد انور، ایم ایل اے، جے ڈی یو

خالد انور نے کہا کہ 'ریاست میں جے ڈی یو کی کامیابی غیر متوقع نہیں ہے ہم لوگ شروع سے کہہ رہے تھے کہ چالیس میں ست چالیس سیٹیں ہم حاصل کریں گے کیونکہ ہم نے سماج کے ہر طبقے کے لیے کام کیا ہے نتیش کمار نے سماج کے ہر طبقہ کو جوڑا ہے'۔

‏سنی وقف بورڈ کے چیئرمین ارشد اللہ نے کہا کہ انھوں نے پہلے ہی کہا تھا کہ وہ چالیس سیٹوں پر کامیاب ہو رہے ہیں انھوں نے مسلمانوں سے اپیل کی ہے کہ وہ اب نتیش کمار کی نمائندگی کو قبول کریں ان کے ساتھ مضبوطی کے ساتھ کھڑے رہے۔

پارلیمینٹ میں مسلم نمائندگی پر خالد انور کا کہنا ہے کہ 'مسلمان اس ملک میں بہت مضبوط ہوا ہے مسلمانوں کو کوئی ہاتھ نہیں لگا سکتا ہے یہ ملک قانون سے چلتا ہے'۔

خالد انور، ایم ایل اے، جے ڈی یو

خالد انور نے کہا کہ 'ریاست میں جے ڈی یو کی کامیابی غیر متوقع نہیں ہے ہم لوگ شروع سے کہہ رہے تھے کہ چالیس میں ست چالیس سیٹیں ہم حاصل کریں گے کیونکہ ہم نے سماج کے ہر طبقے کے لیے کام کیا ہے نتیش کمار نے سماج کے ہر طبقہ کو جوڑا ہے'۔

‏سنی وقف بورڈ کے چیئرمین ارشد اللہ نے کہا کہ انھوں نے پہلے ہی کہا تھا کہ وہ چالیس سیٹوں پر کامیاب ہو رہے ہیں انھوں نے مسلمانوں سے اپیل کی ہے کہ وہ اب نتیش کمار کی نمائندگی کو قبول کریں ان کے ساتھ مضبوطی کے ساتھ کھڑے رہے۔

Intro:ریاست میں جے ڈی یو کے لیے جشن کا دن ہے جے ڈی یو نے ریاست میں 16 پارلیمانی سیٹوں پر کامیابی حاصل کی ہے لیکن ان میں کوئی بھی مسلم امیدوار نہیں ہے اس کامیابی پر جے ڈی یو کے رکن کونسل خالد انور کی قیادت میں مسلم لیڈران جشن میں ڈوبے ہوئے تھے
لیڈر نے کہا کہ کہ پارلیمنٹ میں مسلمانوں کے لئے جی ویڈیو کے کے ایم پی پی شپہ پلائی دیوار کی طرح کھڑے رہیں گے ان کو کو گرنے کی ضرورت نہیں ہے نتیش کمار نے مسلمانوں کے لئے جو کام کیے ہیں ہیں اسی کے نتیجے میں میں آج بڑی کامیابی ملی ہے


Body:جے ڈی یو کے مسلم لیڈران آج جسٹس منا رہے ہیں جگہ جگہ مٹھائیاں بانٹی جا رہی ہیں
ای ٹی وی بھارت سے خصوصی ملاقات میں جے ڈی یو یو کے رکن قانون ساز کونسل ل خالد انور نے کہا کہ کہ ریاست میں جیو کی کامیابی غیرمتوقع نہیں نہیں ہم لوگ شروع سے کہہ رہے تھے کہ چالیس کے چالیس سیٹیں ہم حاصل کریں گے ہمارے پاس اس کی بنیاد ہے ہمیں سماج کے ہر طبقے کے لیے کام کیا ہے سماج میں ترقی کی روشنی پھیلائی گئی ہے نتیش کمار نے سماج کے ہر طبقہ کو جوڑا ہے ہم اس بنیاد پر کہہ رہے تھے کہ ہم چالیس روپے جیتنے جارہے ہیں
جے ڈی یو یو نے اس بار پارلیمانی انتخاب میں صرف ایک مسلم امیدوار کو ٹکٹ دیا تھا وہ ناکام ہوگئے اس سوال کے جواب میں خالد انور نے دعویٰ کیا کہ کشنگنج میں مسلمانوں نے بڑی تعداد میں ووٹ دیا کیا لیکن پھر بھی ان کے امیدوار ناکام رہے ان کا دعوی کو کھلا ثابت ہو رہا ہے اس ناکامی کو نے مقامی مسئلہ قرار دیا انہوں نے کہا کہ بدقسمتی سے ہم بھی ہار گئے لیکن لیکن این ڈی اے نے بہار میں ان چالیس سیٹ جیتی ہے جے ڈی یو نے نے 16 سیٹوں پر کامیابی حاصل کی ہے یہ تمام 16 سٹی مسلمانوں کی ہے
مسلمانوں کو نظر انداز کرنا چاہیے اور نہ بننا چاہیے کسی سے نہ ان کی شریعت میں کوئی بات ہوگی نہ تین سو ستر پہ کوئی بات ہوگی کبھی نہ بابری مسجد تھے کوئی بات ہوگی مسلمانوں کو یہ یقین رکھنا چاہیے کہ یہاں نتیشکمار کی حکومت ہے نتیش کمار کسی معاملے میں سمجھوتا نہیں کرسکتے ہیں مسلمانوں پر کوئی انگلی اٹھائے نتیش کو برداشت نہیں کریں گے
فلم منٹو میں مسلمانوں کی نمائندگی کم ہونے کے تعلق سے سوال کا جواب دیتے ہوئے خالد انور نے کہا کہ سیکولرازم کے نام پر جن لوگوں نے دکان کھول رکھی ہیں ہیں ان کے ووٹر بھاگے گے کیا وجہ ہے کہ لالو یادو مسلمان کو ٹکٹ دیتے ہیں ہیں لیکن لیکن ان کا یادوں مسلمانوں کو ووٹ نہیں دیتا ہے کانگریس پارٹی مسلمانوں کو ٹکٹ دیتی ہے لیکن ان کے ورکر اور دوسرے ووٹر ووٹ نہیں دیتے ہیں دراصل ان نام نہاد سیکولر پارٹیوں نے مسلمانوں کو اب تک بے وقوف بنایا سیاسی دکان کھول رکھی ہیں سیاسی طور پر استعمال کیا مسلمانوں کی نمائندگی ختم کی آج مسلمانوں کی نمائندگی ختم ہونے کی وجہ یہ تمام نام نہاد سیکولر پارٹیاں ہیں


Conclusion:خالد انور سے جب پوچھا گیا کہ ان کی پارٹی نے ایک مسلمان کو کیوں ٹکٹ دیا تو انہوں نے دعویٰ کیا کہ ان کی پارٹی کے اتحاد نے دو ٹکٹ دیا ایک محبوب علی قیصر کو ایل جے پی سے جو ٹکٹ ملا ان کی پارٹی کے کہنے پر ملا
جب ان سے پوچھا گیا کہ اس بار مسلمانوں کی نمائندگی پارلیمنٹ میں کم ہوگی اور مسلمانوں کے حق میں آواز بلند کیسے ہو گی گی تو انہوں نے کہا کہ یہ مسلمانوں کی آواز 16 ا جے ڈی یو کے ایم پی ہوں گے مسلمان اس ملک میں بہت مضبوط ہوا ہے مسلمانوں کو کوئی دوا نہیں سکتا ہے یہ ملک قانون سے چلتا ہے اور خان نے مسلمانوں کو جینے کا حق دیا ہے شریعت پر ان کو عمل کرنے کا حق دیا ہے انسان کا حق کوئی نہیں چھین سکتا یہ دعویٰ تھا خالد انور کا
‏سنی وقف بورڈ کے چیئرمین ارشد اللہ نے کہا کہ کہ میں نے پہلے ہی کہا تھا کہ ہم چالیس سیٹ پر کامیاب ہو رہے ہیں
ارشاد اللہ نے مسلمانوں سے اپیل کی ہے کہ وہ اب نتیش کمار کی نمائندگی کو قبول کریں ان کے ساتھ مضبوطی کے ساتھ کھڑے رہے مسلمانوں کا اگر پسینہ بہے گا تو نتیشکمار خون بہانے کے لئے تیار ہیں
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.