موہنیاں کے قومی شاہرہ پر محکمہ ٹرانسپورٹ کے افسر رام بابو نےگاڑیوں کی چیکنگ کی۔ چیکنگ کے دوران کُل پچانوے گاڑیوں کی جانچ کی گئی جس میں سے 37 گاڑیوں پر جرمانے لگائےگئے، اس موقع پر 35 ہزار روپے کی وصولی کی گئی۔
بہار: کیمور میں گاڑیوں کی چیکینگ اور جرمانے - motor vehicle act drive in bihar
ریاست بہار کے کیمور ضلع میں محکمہ ٹرانسپورٹ کی جانب سے لگاتار موٹر گاڑیوں سے قوانین کی خلاف ورزی کو روکنے کے لیے چیکنگ پروگرام چلایا جا رہا ہے۔
بہار: کیمور میں گاڑیوں کی چیکینگ اور جرمانے
موہنیاں کے قومی شاہرہ پر محکمہ ٹرانسپورٹ کے افسر رام بابو نےگاڑیوں کی چیکنگ کی۔ چیکنگ کے دوران کُل پچانوے گاڑیوں کی جانچ کی گئی جس میں سے 37 گاڑیوں پر جرمانے لگائےگئے، اس موقع پر 35 ہزار روپے کی وصولی کی گئی۔
Intro:محکمہ ٹرانسپورٹ نے چیکنگ کے دوران وصولے سینتیس ہزار۔
کیمور۔ریاست بہار کے کیمور ضلع میں محکمہ ٹرانسپورٹ کی جانب سے لگاتار موٹر گاڑیوں سے قوانین کی خلاف ورزی کو روکنے کے لۓ چیکنگ پروگرام چلایا جا رہا ہے۔ آج موہنیاں کے این یچ شاہراہ شاہرہ پر محکمہ ٹرانسپورٹ کے افسر رامبابو کے ذریعہ گاڑیوں کی چیکنگ کی گئی گی ۔چیکنگ کے دوران ٹوٹل پنچانوے گاڑیوں کی جانچ کی گئی جس میں سے 37 گاڑیوں پر فائن لگایا گیا فائن کے دوران 35 ہزار روپے کی وصولی کی گئی گی ۔اس متعلق ڈی ٹی او رام بابو نے بتایا کی موٹر ایکٹ کے تحت قانون کے خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف لگاتار مہم چلایا جا رہا ہے ۔ اور اس مہم سے لوگوں کو بیدار بھی کیا جا رہا ہے لوگوں سے گذارش کی جارہی ہے کہ لوگ موٹر ایکٹ ضوابط کا تعین کریں۔Body:محکمہ نے کی جانچConclusion: