ETV Bharat / state

ارریہ: رکن اسمبلی شاہنواز عالم کورونا سے متاثر - araria latest news

شاہنواز عالم سیمانچل گاندھی کے نام سے مشہور و سابق مرکزی وزیر تسلیم الدین کے چھوٹے صاحب زادہ اور سابق رکن پارلیمان سرفراز عالم کے چھوٹے بھائی ہیں۔

ارریہ: رکن اسمبلی شاہنواز عالم کورونا مثبت

author img

By

Published : Jul 2, 2020, 7:35 AM IST

ریاست بہار کے ضلع ارریہ کے جوکی ہاٹ اسمبلی حلقہ کے رکن اسمبلی شاہنواز عالم نے کورونا رپورٹ کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ 'گزشتہ چند روز سے میری طبیعت صحیح نہیں لگ رہی تھی، شک کی بنیاد پر ہم نے اپنا جانچ کرایا تو جانچ رپورٹ میں کورونا مثبت پایا گیا، شاہنواز عالم نے بتایا کہ 'انہیں فی الحال کسیار گاؤں کے پالی ٹیکنک کالج میں قرنطینہ کیا جا رہا ہے۔

ارریہ: رکن اسمبلی شاہنواز عالم کورونا مثبت
واضح ہو کہ رکن اسمبلی شاہنواز عالم ادھر کئی دنوں سے مسلسل اپنے حلقے میں عوام کے درمیان جا کر ان کی مدد کر رہے تھے، سیلاب کی آمد سے قبل انہوں نے اپنے حلقے کے لیے چالیس ناؤں کا بھی انتظام کروا دیا تھا، شاہنواز عالم سیمانچل گاندھی کے نام سے مشہور و سابق مرکزی وزیر تسلیم الدین کے چھوٹے صاحب زادہ اور سابق رکن پارلیمان سرفراز عالم کے چھوٹے بھائی ہیں۔ اطلاع ملنے کے بعد جوکی ہاٹ اسمبلی حلقہ کے لوگ شاہنواز عالم کے جلد سے جلد صحت یاب ہونے کی دعا کر رہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.