ETV Bharat / state

رکن اسمبلی نے اپنے حلقہ کی صفائی کی

جے ڈی یو رکن اسمبلی اور سابق وزیر لسی سنگھ نے عوام سے اپیل کی ہے کہ 'کورونا وائرس جیسے خطرناک انفیکشن سے بچنے کا یہ صرف ایک طریقہ ہے۔ لاک ڈاؤن کے دوران اپنے آپ کو گھروں میں قید رکھیں۔'

رکن اسمبلی نے اپنے حلقہ کی صفائی کی
رکن اسمبلی نے اپنے حلقہ کی صفائی کی
author img

By

Published : Apr 8, 2020, 5:05 PM IST

ریاست بہار کے ضلع پورنیہ میں لاک ڈاؤن کے دوران رکن اسمبلی لیسی سنگھ کورونا جیسے خطرناک وائرس کے خاتمے کے لئے خود اپنے ہاتھوں میں سینٹائزر مشین لے کر علاقے کی صفائی کررہیں ہیں۔

جے ڈی یو رکن اسمبلی اور سابق وزیر لسی سنگھ نے عوام سے اپیل کی ہے کہ 'کورونا وائرس جیسے خطرناک انفیکشن سے بچنے کا یہ صرف ایک طریقہ ہے۔ لاک ڈاؤن کے دوران اپنے آپ کو گھروں میں قید رکھنا۔'

دھمداہا کی رکن اسمبلی لیسی سنگھ نے ای ٹی وی بھارت سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ' دھمداہہ اسمبلی حلقہ کے تمام بلاکس اور دیہی علاقوں کی صفائی کی ذمہ داری میں نے لی ہے۔ اس میں درجنوں ساتھی میری مدد کریں گے۔

جے ڈی یو کی رکن اسمبلی اور سابق وزیر لیسی سنگھ نے عوام سے اپیل کی ہے کہ ' کورونا وائرس جیسے خطرناک انفیکشن سے بچنے کا یہ صرف ایک طریقہ ہے، لاک ڈاؤن کے دوران اپنے آپ کو گھروں میں قید رکھنا۔ حکومت راشن سے لے کر تمام سہولیات گھر تک پہنچانے کا انتظام کر رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ' کسی بھی حالت میں گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے۔ گھرو میں رہ کر ہم خطرناک وائرس کا خاتمہ کرسکتے ہیں۔

اس کے ساتھ ہی انہوں نے یہ بھی کہا کہ ' کسی کام سے باہر آجائیں تو معاشرتی دوری کا خیال ضرور رکھیں'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.