ETV Bharat / state

جے ڈی یو رہنما پر فائرنگ - Police are investigating the matter

آرہ نوادہ تھانہ علاقہ میں اتوار کے روز بدمعاشوں نے نوجوان جنتادل یونائٹیڈ ( جے ڈی یو ) کے قومی سکریٹری کو گولی مار کر شدید طور سے زخمی کر دیا۔

جے ڈی یو رہنما کو بدمعاشوں نے گولی ماری
جے ڈی یو رہنما کو بدمعاشوں نے گولی ماری
author img

By

Published : Sep 27, 2020, 8:58 PM IST

آرہ: بہار میں بھوجپور ضلع کے آرہ نوادہ تھانہ علاقہ میں اتوار کے روز بدمعاشوں نے نوجوان جنتادل یونائٹیڈ ( جے ڈی یو ) کے قومی سکریٹری کو گولی مار کر شدید طور سے زخمی کر دیا۔
پولیس ذرائع نے بتایاکہ جے ڈی یو لیڈر پرنس سنگھ بجرنگی کو جگدیو نگر میں بدمعاشوں نے گولی مار دی ۔ اس حملے میں وہ شدید طور سے زخمی ہوگئے ۔ انہیں آرہ صدر اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے ۔
واقعے کی اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچی پولیس اور انتظامیہ کے سنیئر افسران اسپتال پہنچ کر معاملے جانکاری لے رہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.