ETV Bharat / state

Minister Shanawaz Alam وزیر شہنوازعالم کی اسرارالحق لاڈلے کے اہل خانہ سے ملاقات

author img

By

Published : Sep 26, 2022, 1:05 PM IST

وزیر ڈیزاسٹرمینجمنٹ شہنوازعالم نے اکرام الحق کے انتقال پرسماجی کارکن اور سیاسی رہنما اسرارالحق لاڈلے کے گھر پہنچے اور ان کے اہل خانہ سے ملاقات کرکے انہیں تسلی دی۔Minister Shanawaz Alam

وزیرشہنوازعالم کی اسرارالحق لاڈلے کے اہل خانہ سے ملاقات

دربھنگہ: بہار کے وزیر ڈیزاسٹر مینجمنٹ شہنواز عالم نے دربھنگہ ضلع کے شہبازپور پنچایت کے سماجی کارکن اور سیاسی رہنما اسرارالحق لاڈلے کے چھوٹے بھائی کے اکرام الحق کے انتقال پر گھر پہنچے اور ان کے اہل خانہ سے ملاقات کرکے انہیں تسلی دی۔Minister Shanawaz Alam Meet Late Asrarul Haq Ladly Family

گزشتہ روز اتوار کو حکومت بہار کے وزیر ڈیزاسٹر منیجمنٹ شہنواز عالم، سابق مرکزی وزیر محمد علی اشرف فاطمی،مٹھو کھیریا، ڈاکٹر شبیر احمد، پروفیسر ششی بھوشن یادو، فیض الحسن لالہ صاحب نے متوفی اسرار الحق کے اہل خانہ سے ملاقات کی اور انہیں تسلی دی۔

اس موقع پر اعجاز، حامد حسین، مو ممتاز الحق، رفیع احمد، وصی احمد، سہیل کریم، مو رضوی، مو ابرار الحق، مو عمران الحق، مو امتیاز الحق، ڈاکٹر مو امام الحق، مو ضیغ الحق، مو معراج، ذکی۔ علی مظہر، ارمان، شاہنواز الحق، محمد کیف، محمد شاداب، شرم سہیل، حافظ گلاب، خسرو حسن، رضوان، سرفراز، مو اسلم، خسرو، بھولا، حمیرا، زینب فاطمہ، ذکرہ، ریاض، سیف، ساحل وغیرہ سینکڑوں۔ لوگ موجود تھے۔

یہ بھی پڑھیں:Rajasthan Political Crisis گہلوت خیمہ میں بغاوت، متعدد اراکین اسمبلی نے دیا استعفی

واضح رہے کہ گزشتہ روز سماجی کارکن اور جے ڈی یو رہنما اسرارالحق لاڈلے کے چھوٹے بھائی محمد اکرام الحق عرف بیچو بابو کا گزشتہ روز انتقال ہو گیا تھا۔ جنہیں آبایی گاؤں بھلوکا میں جمعہ کے روز سپرد خاک کر دیا گیا۔ جنازہ کی نماز میں سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔ان کی مغفرت کے لئے دعا کی گئیں ۔

Minister Shanawaz Alam Meet Late Asrarul Haq Ladly Family

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.