ETV Bharat / state

Minister Israel Mansoori ربر ڈیم افتتاحی تقریب میں اسرائیل منصوری کی غیرحاضری پر سوال - اسرائیل منصوری کی غیرحاضری پرسوال

گیا میں آج ربر ڈیم کی افتتاحی تقریب میں ریاستی وزیر اسرائیل منصوری کی غیر حاضری پرسوال اٹھنے لگا ہے۔ اس تقریب میں وزیراعلیٰ نتیش کمار اور نائب وزیرعلی تیجسوی یادو سمیت کئی وزرا شامل ہوئے۔ ڈیم کا افتتاح وزیراعلی نے کیا۔ minister israel mansoori

ربرڈیم افتتاحی تقریب میں اسرائیل منصوری کی غیرحاضری پرسوال
http://10.10.50.70//urdu/08-September-2022/bh-gay-cm-nitish-kumar-gaya-vis-01-7209226_08092022141151_0809f_1662626511_368.jpg
author img

By

Published : Sep 8, 2022, 4:00 PM IST

گیا: ریاست بہار کے ضلع گیا میں آج وزیراعلیٰ نتیش کمار نے ریاست کے پہلے ربر ڈیم کاافتتاح کیا۔ اس دوران بڑا جلسہ بھی ہوا جس میں ریاست کے کئی وزرا اور رہنماء شامل ہوئے.Minister Israel Mansoori Absent Rubber DAM Inauguration Function تاہم افتتاحی تقریب کے موقع پر گیا انچارج اور ریاستی وزیر اسرائیل منصوری نہیں پہنچے۔ اس کی وجہ بتائی جارہی ہے کہ گزشتہ 22 اگست کو وزیراعلی نتیش کمار کے ساتھ وشنو پتھ مندر میں داخل ہونے کی وجہ سے سیاسی طوفان کھڑا ہوگیا تھا اس وجہ سے انہیں اس مرتبہ یہاں آنے سے روکا گیا ہے تاکہ کوئی نیا تنازع کھڑا نہیں ہو۔

ربرڈیم افتتاحی تقریب میں اسرائیل منصوری کی غیرحاضری پرسوال

یہ بھی پڑھیں:Patna Development پٹنہ کی صورتحال بد سے بدتر

حالانکہ اس تقریب میں اقلیتی فلاح کے وزیر زماں خان شامل ہوئے ہیں، البتہ زماں خان کا بھی نام پہلے سے پروگرام میں شامل نہیں کیا گیا تھا اور یہی وجہ ہے کہ انتظامیہ کے دعوت نامہ پر ان کا بھی نام شامل نہیں تھا جبکہ بقیہ وزیر جس میں وزیر سنحے جھا ، اشوک چودھری ، وجے چودھری ، سنتوش کمار سومن وغیرہ کا نام دعوت نامہ میں شامل ہے اور یہ سبھی یہاں افتتاحی جلسہ میں موجود ہیں

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.