ETV Bharat / state

ویشالی میں مینی گن فیکٹری کا پردہ فاش - کٹہرا پولیس آﺅٹ پوسٹ علاقہ

ضلع ویشالی کے کٹہرا پولیس آﺅٹ پوسٹ علاقہ میں مینی گن فیکٹری کا پردہ فاش کر کے چھ لوگوں کو گرفتار کیا گیا۔

ویشالی میں مینی گن فیکٹری کا پردہ فاش
ویشالی میں مینی گن فیکٹری کا پردہ فاش
author img

By

Published : Jun 28, 2020, 6:26 PM IST

ریاست بہار کے ضلع ویشالی کے کٹہرا پولیس آﺅٹ پوسٹ علاقہ میں اتوار کو پولیس نے ایک مینی گن فیکٹری کا پردہ فاش کر کے چھ لوگوں کو گرفتار کیا۔

پولیس ذرائع نے یہاں بتایاکہ اطلاع ملی تھی کہ چپیٹھ گاﺅں واقع ایک مقام پر غیر قانونی طور سے اسلحہ بنانے کا کاروبار چل رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ارریہ: موسلادھار بارش سے ندی میں طغیانی، ڈائیورسن پر چڑھا پانی

اطلاع کی بنیاد پر مظفر پور اور ویشالی ضلع پولیس نے مشترکہ طور سے مذکورہ مقام پر چھاپے ماری کی ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.