ریاست بہار کے ضلع کیمور میں بی جے پی رہنما و کارکنان نے جم کر ہولی منائی۔
موہنیاں میں سواستک بائک شو روم پر ہولی ملن تقریب اہتمام کا کیا گیا جس میں رکن پارلیمان چھیدی پاسوان نے بھی شرکت کی۔
![سہسرام: رکن پارلیمان نے منائی ہولی](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/6352108_km.jpg)
اس موقع پر بی جے پی رہنما اور کارکنان کثیر تعداد میں جمع تھے۔ چھیدی پاسوان نے اس موقع پر جم کر ایک دسرے کو ابیر گلال لگا کر ہولی کھیلی اور مبارک باد دی۔
ساتھ ہی انہوں نے سبھی سے ہولی کے تہوار کو پرامن ماحول میں منانے کی گذارش کی۔