ریاست بہار میں شہرت ترمیم قانون کے خلاف جاری احتجاج کے پیش نظر وزیراعلی نتیش کمار نے مذہبی جماعتوں کے رہنماؤں کو اپنی سرکاری رہائشگاہ پر ایک میٹنگ کے لیے مدعو کیا ہے۔
فی الحال وزیراعلی کے ساتھ میٹنگ جاری ہے اور میٹنگ کی صدرات امیر شریعت مولانا ولی رحمانی کر رہے ہیں۔
اس میٹنگ میں جماعت اسلامی، جمیعت علما و دیگر مذہبی تنظیموں کے رہنما موجود ہیں۔
مزید تفصیلات کا انتظار ہے