ETV Bharat / state

ارریہ: درگا پوجا کے پیش نظر میٹنگ - araria latest news

ریاست بہار کے ضلع ارریہ میں انتظامیہ کی جانب سے مختلف  علاقے میں پُرامن طریقے سے درگاپوجا کے انعقاد کے لیے میٹنگ کی جا رہی ہے۔

درگا پوجا کے پیش نظر میٹنگ
author img

By

Published : Oct 4, 2019, 10:43 AM IST

Updated : Oct 4, 2019, 11:24 AM IST

شہر و دیہی حلقوں میں درگا پوجا کو لے کر ایک طرف جہاں چہل پہل شروع ہو گئی ہے وہیں دوسری جانب ضلع انتظامیہ بھی اس تہوار کو لے کر جگہ جگہ بیٹھک منعقد کر اس تہوار کو امن و شانتی سے منانے کی اپیل کر رہی ہے.

ارریہ: درگا پوجا کے پیش نظر میٹنگ

ضلع انتظامیہ کی مختلف بلاک میں بیٹھک ہونے کے بعد گذشتہ روز شہر کے ٹاون ہال میں شانتی سمیتی کی بیٹھک ہوئی جس میں سمیتی میں شامل ارکان کے علاوہ شہر کے مختلف لوگوں نے شرکت کی.

اس موقع پر ضلع انتظامیہ کی جانب سے دی گئی ہدایات کو پڑھ کر سنایا گیا اور لوگوں سے اپیل کی گئی کہ جو گائڈ لائن جاری کیا گیا ہے اسے ماننا سبھی لوگوں کی ذمہ داری ہے، جو لوگ جلوس نکالتے ہیں انہیں اس گائڈ لائن کو ہر حال میں فالو کرنا ہے، اگر وہ گائڈ لائن کے مطابق نہیں چلتے ہیں تو آئندہ کے لئے ان کا لائسنس منسوخ بھی ہو سکتا ہے۔

اس موقع پر ضلع کلکٹر بیجناتھ یادو نے لوگوں کو کہا کہ کسی بھی پروگرام یا تہوار کی کامیابی کا انحصار وہاں کے منتظمین پر ہوتا ہے، اگر منتظم کار چوکس اور سنجیدہ ہیں تو تہوار کی خوشی دوبالا ہو جاتی ہے، ضلع کلکٹر نے زور دیتے ہوئے کہا کہ تہوار کے موقع پر صاف صفائی کا ضرور خیال رکھیں، سنگل یوز پلاسٹک کا استعمال ہرگز نہ کریں، آس پاس گندگی نہ پھیلنے دیں.

اور ضلع انتظامیہ جانب کی جانب سے جو گائڈ لائن جاری کئے گئے ہیں اس پر عمل کریں اور ان باتوں کو دوسروں تک بھی پہنچائیں

ایس پی دھورت سائلی نے کہا کہ اس موقع پر چند شرپسند عناصر طبقہ افواہ پھیلا کر ماحول بگاڑنے کی کوشش کرتا ہے، آپ ایسے موقعوں پر حکمت سے کام لینا ہے، بغیر کسی جذبات میں آئے اگر کہیں کوئی نا خوشگوار واقعہ پیش آتا ہے تو پہلے معاملہ کے تہہ تک پہنچے، اس پر ایکشن لینے کے بجائے لوگوں سے بات کریں پھر بھی معاملہ نہیں سمجھ آتا تو ہم لوگوں سے رابطہ کریں مگر ماحول کو کنٹرول کرنے کی کوشش کریں.

اس کے علاوہ پوجا پنڈال میں ایسی کوئی چیز نہ لگائیں جس سے کسی کو تکلیف پہنچے، واٹس اپ پر بھی افواہیں پھیلانے والوں پر نظر بنائے رکھیں، ایسے لوگوں پر سخت کارروائی ہوگی.

ایس پی نے کہا کہ گائڈ لائن پر عمل ہر جلوس نکالنے والوں کو کرنا ہوگا ورنہ ان کا بھی لائسنس ختم ہوگا. پولس آپ کی حفاظت میں ہمیشہ سے تیار ہے مگر آپ کو بھی ہمارا معاون بننا ہوگا.

اس موقع پر ایس ڈی پی او کمار دیوندر سنگھ نے کہا کہ ڈی جے پر سخت پابندی عائد کی گئی ہے جو اس پر عمل نہیں کرے گا اس کے خلاف اس پر کارروائی کرتے ہوئے جرمانہ بھی عائد کیا جائے گا.

Intro:درگا پوجا کو لیکر شانتی سمیتی کی بیٹھک

ارریہ : شہر و دیہی حلقوں میں درگا پوجا کو لے کر ایک طرف جہاں چہل پہل شروع ہو گئی ہے وہیں دوسری جانب ضلع انتظامیہ بھی اس تہوار کو لے کر جگہ جگہ بیٹھک منعقد کر اس تہوار کو امن و شانتی سے منانے کی اپیل کر رہی ہے. ضلع انتظامیہ کی مختلف بلاک میں بیٹھک ہونے کے بعد آج شہر کے ٹاون ہال میں شانتی سمیتی کی بیٹھک ہوئی جس میں سمیتی میں شامل ارکان کے علاوہ شہر کے مختلف لوگوں نے شرکت کی.

Body:اس موقع پر ضلع انتظامیہ کی جانب سے دی گئی ہدایات کو پڑھ کر سنایا گیا اور لوگوں سے اپیل کی گئی کہ جو گائڈ لائن جاری کیا گیا ہے اسے ماننا سبھی لوگوں کی ذمہ داری ہے، جو لوگ جلوس نکالتے ہیں انہیں اس گائڈ لائن کو ہر حال میں فالو کرنا ہے، اگر وہ گائڈ لائن کے مطابق نہیں چلتے ہیں تو آئندہ کے لئے ان کا لائسنس منسوخ بھی ہو سکتا ہے. اس موقع پر ضلع کلکٹر بیجناتھ یادو نے کہا لوگوں کو پیشگی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ کسی بھی پروگرام یا تہوار کی کامیابی کا انحصار وہاں کے منتظمین پر ہوتا ہے، اگر منتظم کار چوکس اور سنجیدہ ہے تو تہوار کے کامیابی کے ساتھ خوشی دوبالا ہو جاتی ہے، ضلع کلکٹر نے زور دیتے ہوئے کہا کہ تہوار کے موقع پر صاف صفائی کا ضرور خیال رکھیں، سنگل یوز پلاسٹک کا استعمال ہرگز نہ کریں، آس پاس گندگی نہ پھیلنے دیں. اور ضلع انتظامیہ جانب کی جانب سے جو گائڈ لائن جاری کئے گئے ہیں اس پر عمل کریں اور ان باتوں کو دوسروں تک بھی پہنچائیں.

Conclusion:ایس پی دھورت سائلی نے کہا کہ اس موقع پر چند شرپسند عناصر طبقہ افواہ پھیلا کر ماحول بگاڑنے کی کوشش کرتا ہے، آپ ایسے موقعوں پر حکمت سے کام لینا ہے، بغیر کسی جذبات میں آئے اگر کہیں کوئی نا خوشگوار واقعہ پیش آتا ہے تو پہلے معاملہ کے تہہ تک پہنچے، اس پر ایکشن لینے کے بجائے لوگوں سے بات کریں پھر بھی معاملہ نہیں سمجھ آتا تو ہم لوگوں سے رابطہ کریں مگر ماحول کو کنٹرول کرنے کی کوشش کریں. اس کے علاوہ پوجا پنڈال میں ایسی کوئی چیز نہ لگائیں جس سے کسی کو تکلیف پہنچے، واٹس اپ پر بھی افواہیں پھیلانے والوں پر نظر بنائے رکھیں، ایسے لوگوں پر سخت کارروائی ہوگی. ایس پی نے کہا کہ گائڈ لائن پر عمل ہر جلوس نکالنے والوں کو کرنا ہوگا ورنہ ان کا بھی لائسنس ختم ہوگا. پولس آپ کی حفاظت میں ہمیشہ سے تیار ہے مگر آپ کو بھی ہمارا معاون بننا ہوگا. اس موقع پر ایس ڈی پی او کمار دیوندر سنگھ نے کہا کہ ڈی جے پر سخت پابندی عائد کی گئی ہے جو اس پر عمل نہیں کرے گا اس کے خلاف اس پر کارروائی کرتے ہوئے جرمانہ بھی عائد کیا جائے گا.

خطابی ویڈیو...... دھورت سائلی ، ایس پی ارریہ ( پہچان ، وردی پہنے ہوئے)
خطابی ویڈیو....... روزی کماری ، ایس ڈی او ،ارریہ ( پہچان ، رنگین کپڑا پہنے ہوئے)
بائٹ...... بیجناتھ یادو ، ضلع کلکٹر ارریہ ( پہچان ، سول ڈریس میں چشمہ لگائے ہوئے)
بائٹ...... کمار دیوندر سنگھ ، ایس ڈی پی او، ارریہ (پہچان ، وردی میں)
Last Updated : Oct 4, 2019, 11:24 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.