امیر شریعت کے انتخاب میں بہار اُڑیسہ و جھارکھنڈ کے 851 اراکین نے حصہ لیا۔
مولانا احمد ولی فیصل رحمانی امیر شریعت منتخب - امیر شریعت کے انتخاب
آٹھویں امیر شریعت کے انتخاب کے لیے ہوئی ووٹنگ میں مولانا احمد ولی فیصل رحمانی کو امیر شریعت منتخب کیا گیا ہے۔
![مولانا احمد ولی فیصل رحمانی امیر شریعت منتخب مولانا احمد ولی فیصل رحمانی](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-13309259-918-13309259-1633783715955.jpg?imwidth=3840)
مولانا احمد ولی فیصل رحمانی
امیر شریعت کے انتخاب میں بہار اُڑیسہ و جھارکھنڈ کے 851 اراکین نے حصہ لیا۔