ریاست بہار کے شہر دربھنگہ کے کیوٹی بلاک ترقیاتی افسر مہتاب انصاری نے عالمی وبا کوروناوائرس سے تحفظ کے لیے ماسک بیداری مہم چلا کر لوگوں کو کیا بیدار کیا۔
![عالمی وبا کورونا وائرس سے تحفظ کے پیش نظر دربھنگہ ترقیاتی افسر نے ماسک بیداری مہم چلائی](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/bh-dar-01-avo-50rupeesfineforwithoutmasktravel_05092020222846_0509f_1599325126_1005.jpg)
ماسک بیداری مہم کے پیش نظر ضلع انتظامیہ اب چاک و چوبند دکھائی دے رہی ہے، اتنا ہی نہیں بلکہ جو ماسک کا استعمال نہیں کررہے ہیں ان سے 50 روپے جرمانہ بھی وصول کیا جارہا ہے۔
![شہر دربھنگہ کے کیوٹی بلاک ترقیاتی افسر مہتاب انصاری نے عالمی وبا کوروناوائرس سے تحفظ کے لیے ماسک بیداری مہم](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/bh-dar-01-avo-50rupeesfineforwithoutmasktravel_05092020222846_0509f_1599325126_68.jpg)
اسی ضمن میں دربھنگہ کے کیو ٹی بلاک ترقیاتی افسر مہتاب انصاری کی قیادت میں مقامی پولیس کے ساتھ کیوٹی تحصیل کے مختلف مقامات پر ماسک بیداری چلائی گئی۔
![ماسک بیداری مہم کے پیش نظر ضلع انتظامیہ اب چاک و چوبند دکھائی دے رہی ہے](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/bh-dar-01-avo-50rupeesfineforwithoutmasktravel_05092020222846_0509f_1599325126_771.jpg)