ETV Bharat / state

ماہ نور کو صوبائی سطح پر دوسرا مقام

ریاست بہار کے ضلع کشن گنج سے وابستہ ماہ نور نے انٹر میڈیٹ کے امتحان میں 460 نمبرات حاصل کر صوبائی سطح پر دوسرا مقام حاصل کیا ہے۔

author img

By

Published : Mar 31, 2019, 11:57 PM IST

ماہ نور نے انٹر میں 442 نمبرات حاصل کرکے ضلع میں اول مقام حاصل کیا

ریاست بہار کے ضلع کشن گنج کیماہ نور نے انٹر میڈیٹ کے امتحان میں 460 نمبرات حاصل کر صوبائی سطح پر دوسرا مقام حاصل کیا ہے۔ مڈل کلاس فیملی سے تعلق رکھنے والی ماہ نور کی طرح اس کی چھوٹی بہن شب نور نے بھی کامیابی حاصل کی ہے۔

ماہ نور جہاں سیکنڈ بہار ٹاپر رہی وہیں شب نور 442 حاصل کر ضلع میں اول مقام حاصل کی ہے۔

متعلقہ ویڈیو

قابل ذکر ہے کہ سرجاپوری برادری سے تعلق رکھنے والی ان بہنوں کی کامیابی سے پورے علاقے میں جشن کا ماحول ہے، سبھی انہیں مبارکباد پیش کر رہے ہیں، ماہ نور اور شب نور کے گھر پر ان دنوں مبارکباد دینے والوں کی جم غفیر لگی رہتی ہے۔

ادھامن بلاک میں واقع تیگھریہ پنچایت کے گیورامنی گاوں سے وابستہ ماہ نور اور شب نور نے بنیادی تعلیم سرکاری اسکولز سے حاصل کی۔

مالی حالات بہت اچھا نہ ہونے کی وجہ سے پرائیویٹ اسکولوں اور ٹیوشن کا موقع نہیں ملا۔ ماہ نور نے نیشنل ہائی اسکول گانگی سے انٹرمیڈیٹ کی تعلیم حاصل کر 92.4 فیصدی نمبرات حاصل کیے ہیں، ضلع ہیڈکواٹر سے تقریباً 18 کیلو میٹر دور ماہ نور کا خاندان گاوں میں گزر بسر کرتا ہے۔

ان کے والد معمولی کسان ہیں جو اپنے پانچ بچوں کی پرورش کے لئے اناج خرید و فروخت بھی کرتے ہیں۔

Intro:کشن گنج ضلع سے وابستہ غریب کسان کی بیٹی بنی بہار ٹاپر جبکہ دوسری بہن رہی ضلع ٹاپر

Body:Bites
Mahenoor
Shabunoor

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.