ETV Bharat / state

فوقانیہ و مولوی امتحانات کا آج سے آغاز - فوقانیہ و مولوی امتحان کا آج سے آغاز

بہار اسٹیٹ مدرسہ ایجوکیشن بورڈ پٹنہ کے زیر اہتمام فوقانیہ اور مولوی امتحانات کا آج سے آغاز ہو گیا ہے۔

فوقانیہ و مولوی امتحان کا آج سے آغاز
فوقانیہ و مولوی امتحان کا آج سے آغاز
author img

By

Published : Jan 23, 2020, 8:50 PM IST

Updated : Feb 18, 2020, 4:01 AM IST

بہار کے ارریہ میں فوقانیہ و مولوی امتحانات کے لیے طلبا اور طالبات بڑی تعداد مختلف سینٹرز پر پہنچ رہے ہیں ، مدرسہ بورڈ کی جانب سے یہ امتحانات دو نشستوں میں منعقد ہو رہا ہے جو ایک فروری تک چلے گا،

ان دونوں امتحانات کے لئے ضلع میں کل 26 سینٹر بنائے گئے ہیں، جس پر 4302 مولوی کے اور8481 فوقانیہ کے طلباء امتحان دے رہے ہیں۔

فوقانیہ و مولوی امتحان کا آج سے آغاز۔ویڈیو

بورڈ کی جانب سے تمام سینٹر پر مجسٹریٹ تعینات کیے گئے ہیں، جبکہ بہتر نظم و نسق کے لئے ضلع انتظامیہ نے ہر مرکز پر چار پولیس اہلکار تعینات کئے ہیں.

ان امتحانات کے مد نظر مدرسہ اسلامیہ یتیم خانہ کے سینٹر انچارج مولانا شاہد عادل قاسمی نے بتایا کہ امتحان پرامن ماحول میں ہو رہا ہے، کسی بھی طرح کی بدعنوانی سامنے نہیں آئی ہے،آج پہلے دن کے امتحان میں کسی بھی طالب علم کے معطل ہونے کی خبر بھی نہیں ہے۔

Intro:فوقانیہ و مولوی امتحان شروع

ارریہ : بہار اسٹیٹ مدرسہ ایجوکیشن بورڈ پٹنہ کے زیر اہتمام آج سے پورے بہار میں فوقانیہ مساوی میٹرک اور مولوی مساوی انٹر امتحان شروع ہو گیا ہے، ارریہ میں بھی فوقانیہ و مولوی امتحان دہندگان کی بڑی تعداد مختلف سینٹرز پر پہنچی. فوقانیہ و مولوی امتحان دو نشستوں میں منعقد ہو رہا ہے جو ایک فروری تک چلے گا، ضلع سے ہزاروں طلباء و طالبات اس امتحان میں شریک ہوئی ہیں.

Body:ان دونوں امتحان کے لئے ضلع میں کل 26 امتحان سینٹر بنائے گئے ہیں جس میں فوقانیہ کے لئے مدرسہ اسلامیہ یتیم خانہ ، ارریہ مہیلا کالج ، ککڑوا مڈل اسکول، یادو کالج، کنیا مڈل اسکول، ایم جی ایس ہائی اسکول، بی ڈی جی گرلس اسکول، اے پی ایس اسکول، بال مڈل اسکول بی ڈی ایس کالج فاربس گنج، کنیا ہائی اسکول فاربس گنج شامل ہیں جبکہ آزاد اکیڈمی ہائی اسکول ،ال شمس ملیہ کالج ، پلس ٹو گرلس ہائی اسکول، مڈل اسکول رجوکھر، تھانہ مڈل اسکول فاربس گنج، ڈی ڈی ایس ہائی اسکول فاربس گنج اور لی اکیڈمی فاربس گنج میں مولوی کا امتحان ہو رہا ہے.

Conclusion:ضلع بھر سے مولوی امتحان میں 4302 و فوقانیہ امتحان میں 8481 طلباء و طالبات امتحان دے رہی ہیں، ان میں طلباء کے مقابلے طالبات کی تعداد زیادہ ہے، بورڈ کی جانب سے تمام امتحان سینٹر پر مجسٹریٹ تعینات ہیں جبکہ بہتر نظم و نسق کے لئے ضلع انتظامیہ نے ہر مراکز پر چار پولس اہلکار تعینات کئے ہیں. مدرسہ اسلامیہ یتیم خانہ کے سینٹر انچارج مولانا شاہد عادل قاسمی نے بتایا کہ امتحان پرامن ماحول میں ہو رہا ہے، کسی بھی طرح کی بدعنوانی سامنے نہیں آئی ہے. پہلے دن کے امتحان میں کسی بھی طلباء کے معطل ہونے کی خبر نہیں ہے.

بائٹ...... مولانا شاہد عادل قاسمی ، مدرسہ اسلامیہ یتیم خانہ
بائٹ...... عبد المنان ، پرنسپل آزاد اکیڈمی
Last Updated : Feb 18, 2020, 4:01 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.