ETV Bharat / state

دربھنگہ میں 12 لاکھ کی لوٹ - ضلع دربھنگہ میں لوٹ کا معاملہ

ضلع دربھنگہ میں لوٹ کا معاملہ سامنے آیا، جہاں بدمعاشوں نے ایک شخص کو گولی مار کر 12 لاکھ روپے لوٹ لوٹ لیے اور فرار ہوگئے۔

دربھنگہ:  بدمعاشوں نے ایک شخص کو گولی مارکر 12 لاکھ روپے لوٹے

author img

By

Published : Sep 29, 2020, 7:32 AM IST

ریاست بہار کے ضلع دربھنگہ میں نامعلوم موٹر سائیکل سوار نے ایک شخص کو گولی مارکر 12 لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہو گیا۔

دراصل متاثرہ شخص بینک آف انڈیا کے اے ٹی ایم مشین میں روپے جمع کرنے جا رہا تھا کہ اسی دوران بائک پر آئے نامعلوم شخص نے بندوق کی نوک پر ان سے 12 لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہو گئے۔

اطلاع کے مطابق بدمعاشوں نے پیسے لوٹ کے دوران فائرنگ بھی کی تھی جس میں ایک مقامی شخص زخمی ہو گیا۔ جنہیں ہسپتال میں داخل کرایا گیا۔

دربھنگہ:  بدمعاشوں نے ایک شخص کو گولی مارکر 12 لاکھ روپے لوٹے
دربھنگہ: بدمعاشوں نے ایک شخص کو گولی مارکر 12 لاکھ روپے لوٹے

وہیں اس واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ڈی ایس پی جائے وقوع پر پہنچ کر معاملے کی تفتیش کی۔

یہ بھی پڑھیں: مدھے پورہ: منٹو سنگھ افغان اغوا کاروں کی چنگل سے رہا

پولیس کے مطابق یہ واقعہ دربھنگہ ضلع میں واقع جالے تھانہ کے قریب قدم چوک میں پیش آیا۔

اس ضمن میں پولیس نے کہا کہ ہم نے معاملہ درج کر لیا ہے اور بدمعاشوں کی تلا جاری ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.