ETV Bharat / state

کیمور میں گاڑیوں کی لمبی قطاریں

ریاست بہار کے ضلع کیمور کی سرحد سے متصل اترپردیش کے ضلع چندولی میں اوورلوڈ بالو سے لدے ٹرک کے خلاف چلائی جا رہی مہم سے ضلع میں کئی دنوں سے لمبا ٹریفک لگا ہوا۔ خبر ارسال کیے جانے تک ٹریفک کی قطار چالیس کلو میٹر کے قریب پہنچ گٸ ہے۔

کیمور: ٹریفک کی لمبی قطاریں
کیمور: ٹریفک کی لمبی قطاریں
author img

By

Published : May 16, 2020, 3:48 PM IST

یہ ٹریفک ضلع کیمور کے کھجورا سرحد سے لے کر سہسرام ٹول پلازا تک دیکھنے کو ملا۔ چالیس کلو میٹر تک لگے لمبے ٹریفک کی وجہ سے سب سے زیادہ پریشانی ان مہاجروں کو ہو رہی ہے جو ٹرکوں پر سوار ہو کر اپنے گھر کو واپس آرہے ہیں۔ سرحد پر لگے جام سے ان مہاجروں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
لاک ڈاؤن کے دوران تعمیراتی کام شروع کرنے کی چھوٹ جیسے ہی ملی ویسے ہی سیکڑوں ٹرکوں پر بالو سے اوورلوڈ ٹرکوں نے بہار سے اترپردیش کی حدود میں جانا شروع کر دیا۔

کیمور: ٹریفک کی لمبی قطاریں
کیمور: ٹریفک کی لمبی قطاریں

یہ ٹرک بہار کے مختلف اضلاع سے ہو کر جیسے ہی اترپردیش کے ضلع چندولی کی سرحد میں داخل ہو رہے ہیں۔ وہاں محکمہ مائننگ اینڈ ٹرانسپورٹ ڈویزن کے ذریعے بہار سے آنے والی بالو سے لدی ٹرکوں کی تحقیقات کی جا رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.