ETV Bharat / state

لاک ڈاٶن کی خلاف ورزی، متعدد گرفتار - لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی

ملک گیر پیمانے پر کوروناوائرس سے بچاؤ کے لیے لاک ڈاؤن کیا گیا ہے، تاہم یہ بھی کہا گیا ہے کہ اگر کوئی اس کی خلاف ورزی کرے گا تو اس کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی، باوجود اس کے لوگ باز نہیں آرہے ہیں۔

لاک ڈاٶن کی خلاف ورزی، متعدد گرفتار
لاک ڈاٶن کی خلاف ورزی، متعدد گرفتار
author img

By

Published : Mar 27, 2020, 11:52 PM IST

ریاست بہار کے ضلع کیمور میں لاک ڈاؤن کے دوران ویسے میڈیا کے لوگ جن کے پاس ان کے ادارے کی جانب سے جاری کیا گیا کوئی لیٹر یا شناختی کارڈ نہیں ہے ان کو بھی باہر نکلنے پر پابندی لگا رکھی ہے۔

انتظامیہ کی جانب سے حکم کی تعمیل نہ کرنے والوں پر سخت کارروائی کی جارہی ہے، لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے پر ایف آئی آر اور گرفتاریاں کی جارہی ہیں۔

ملک گیر پیمانے پر کوروناوائرس سے بچاؤ کے لیے لاک ڈاؤن کیا گیا ہے، تاہم یہ بھی کہا گیا ہے کہ اگر کوئی اس کی خلاف ورزی کرے گا تو اس کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی، باوجود اس کے لوگ باز نہیں آرہے ہیں

کوروناوائرس کے پیش نظر ملک میں لاک ڈاٶن ہے، اسی دوران چین پور تھانہ کے کرجی گاٶں میں کچھ لوگ ایک جگہ بیٹھ کر جوآ کھیل رہے تھے۔

پولیس نے اسن جوآ کھیلنے والوں کو پیسہ اور تاش کے پتوں سے ساتھ گرفتار کیا ہے۔

واضح رہے کہ ہ معاملہ ضلع کرجی کا ہے، جب چین پور پولیس کو اس کی اطلاع ملی کہ کرجی میں لاک ڈاٶن کی خلاف ورزی کی جارہی ہے، تو پولیس نے وہں پہنچ کر ان کو گرفتار کرلیا۔

جب پولیس موقع پر پہونچی توآدھا درجن سے زاٸد لوگ ایک ساتھ بیٹھ کر جوآ کھیل رہے تھے، پولس نے سبھی کو موقع پر گرفتار کر لیا، اور ساتھ ہی 2850 روپے اور تاش پتہ کو بھی ضبط کرلیا۔

خیال رہے کہ گرفتار جوآڑیوں کی جب تحقیقات کی گئی تو ان میں ایک شاطر چور بھی نکلا۔

کرجی گاٶں کا رہنے والا رام بدن موٹر چوری اور بم بلاسٹ کے الزام میں پہلے جیل کی ہوا بھی کھا چکا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.