ETV Bharat / state

Campaign Against Bihar Govt حکومت کے خلاف لوجپا آر کی ’چراغ لاو، بہار بچاو‘ مہم کا آغاز - گاندھی میدان میں آج بدھ

گیا ضلع کے گاندھی میدان سے آج بہار میں لوجپا رام بلاس کی جانب سے ' چراغ لاو بہار بچاو ' سیاسی پروگرام کا آغاز ہوا ہے بہار کی سبھی کمشنریٹ میں اس پروگرام کا انعقاد ہوگا اس پروگرام میں چراغ پاسوان خود شامل ہوئے

بہار حکومت کے خلاف لوجپا آر کی طرف سے چراغ لاو بہار بچاو مہم کا آغاز

author img

By

Published : Apr 26, 2023, 8:19 PM IST

بہار حکومت کے خلاف لوجپا آر کی طرف سے چراغ لاو بہار بچاو مہم کا آغاز

گیا:ریاست بہار کے گیا ضلع کے گاندھی میدان میں آج بدھ کے دن چراغ لاو ، بہار بچاو قرارداد جلسہ کا انعقاد ہوا جس میں اس پروگرام میں لوجپا رام بلاس کے قومی صدر چراغ پاسوان شرکت کرنے پہنچے تھے۔چراغ لاو بہار بچاو قراردار جلسہ بہار کی ہرکمشنری میں منعقد ہوگی جس کا آغاز مگدھ کمشنری کے گیا سے ہوا ہے۔

چراغ پاسوان نے گاندھی میدان میں منعقدہ پروگرام سے خطاب کیا اس موقع پر راجہ شیلیش، ڈاکٹر بھیم راؤ، جیوتی پھولے کی یوم پیدائش منائی گئی حالانکہ چراغ پاسوان نے ان عظیم شخصیات کی تصویروں پر پھول ضرور چڑھائے لیکن ان کے اعزاز میں ایک لفظ بھی اپنے خطاب میں نہیں کہا۔ تقریباً 25 منٹ کی اپنی تقریر میں انہوں نے بہاری فرسٹ بہارفرسٹ اور چراغ پاسوان کو اقتدار میں لانے کی بات کی انہوں نے کہا کہ چراغ پاسوان کو اقتدار میں لانے کے لئے اس جلسہ میں موجود ہر شخص کو چراغ پاسوان بننا ہوگا تبھی یہ قرارداد کا جلسہ بامعنی ہو گا۔تمام طبقات کو انصاف اور حقوق ملیں گے۔

یہ بھی پڑھیں:Chirag Paswan Slams Nitish Govt آنند موہن کی رہائی پر چراغ پاسوان نے بہار حکومت کو دلت مخالف قرار دیا

اس موقع پر چراغ پاسوان نے نتیش کمار کو نشانہ بنایا انہوں نے کہا کہ نتیش کی حکومت ذات پات کی بنیاد پر چل رہی ہے وزیراعلی نتیش کمار حکومت میں رہنے کے لئے کبھی لو کش تو کبھی کوئیری، کرمی، پسماندہ انتہائی پسماندہ طبقات کی سیاست کرتے ہیں۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ چراغ پاسوان نے نہ ذات پات کی بنیاد پر سیاست کی ہے اور نہ ہی کریں گے۔اس کے علاوہ انہوں نے لوگوں کو 28 نومبر کو پٹنہ آنے کی دعوت بھی دی اور ساتھ ہی انہوں نے بہار حکومت کو ہرمحاذ پرناکام بتایا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.