ETV Bharat / state

'ہماری حکومت بنتی تو وزیر اعلی نتیش کمار کو جیل بھیج دیا جاتا'

چراغ پاسوان نے کہا کہ ' 2025 کے ہدف کو دیکھتے ہوئے ہم نے بہار میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ ہم نے اپنے امیدوار کو انتخابی میدان میں جلدبازی میں اتارا تھا۔ انتخابی میدان میں ایل جے پی کے امیدواروں نے زبردست مقابلہ کیا۔'

'ہماری حکومت بنتی تو وزیر اعلی نتیش کمار کو جیل بھیج دیا جاتا'
'ہماری حکومت بنتی تو وزیر اعلی نتیش کمار کو جیل بھیج دیا جاتا'
author img

By

Published : Nov 11, 2020, 4:52 PM IST

بہار اسمبلی انتخابات کے نتائج میں شکست کے بعد لوک جن شکتی پارٹی کے صدر چراغ پاسوان نے پہلی بار پریس کانفرنس کی، جس میں انہوں نے اپنی شکست قبول کرنے سے انکار کردیا اور کہا کہ 'ہمیں اس انتخاب میں نئی ​​طاقت ملی ہے، ہماری تنظیم پورے بہار میں مضبوط ہوئی ہے۔'

انہوں نے کہا کہ ' 2025 کے ہدف کو دیکھتے ہوئے ہم نے بہار میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ ہم نے اپنے امیدوار کو انتخابی میدان میں جلدبازی میں اتارا تھا۔ انتخابی میدان میں ایل جے پی کے امیدواروں نے زبردست مقابلہ کیا۔'

'ہماری حکومت بنتی تو وزیر اعلی نتیش کمار کو جیل بھیج دیا جاتا'

انہوں نے کہا کہ 'بہار وزیر اعظم نریندر مودی کی سربراہی میں آگے بڑھے گا۔'

چراغ پاسوان نے کہا کہ 'وہ ہمیشہ بہار کی ترقی کے بارے میں سوالات کرتے رہیں گے۔'

چراغ پاسوان نے کہا کہ 'آج کی تاریخ میں ہماری حکومت بنتی تو وزیر اعلی نتیش کمار کو جیل بھیج دیا جاتا۔ بہار میں بی جے پی مبارکباد کے مستحق ہے کیونکہ بی جے پی نے اچھے کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔'

انہوں نے کہا کہ 'ایل جے پی نے تنہا مقابلہ کیا اور 6 فیصد ووٹ حاصل کیے۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.