ETV Bharat / state

لیچی کا کاروبار متاثر، کسان پریشان - کسانوں کو لیچی فروخت پر تشویش لاحق ہے

کورونا کی وجہ سے ملک میں جاری لاک ڈاؤن نے لیچی کاروبار کو مکمل طور پر تباہ کردیا ہے جس کی وجہ سے کسان کافی پریشان ہیں۔

لیچی کو لے کر کسان پریشان
لیچی کو لے کر کسان پریشان
author img

By

Published : May 15, 2020, 6:00 PM IST

لیچی کے درخت کی خوبصورتی کے بارے میں کیا کہنا! جیسے جیسے لیجی کے باغوں میں پھل پکنے لگتے ہیں۔ ویسے ویسے کسانوں کے چہرے پر مسکراہٹ آنے لگتی ہے لیکن اس سال حالات کچھ الگ ہیں۔ جیسے جیسے باغوں میں پھل پک رہے ہیں۔ ویسے ویسے کسانوں کی پریشانیاں بڑھتی جا رہی ہیں۔

لیچی کو لے کر کسان پریشان۔ویڈیو

جانکاری کے مطابق ملک بھر میں لیچی کی سب سے بڑی پیداوار مظفر پور میں ہوتی ہے۔ وہاں تقریبا 10000 ہیکٹر میں لیچی کی کاشتکاری کی جاتی ہے ۔ لیکن کورونا کی وجہ سے ملک میں جاری لاک ڈاؤن نے لیچی کاروبار کو مکمل طور پر تباہ کردیا ہے۔ جس کی وجہ سے کسانوں کے درمیان یہ مسئلہ پیدا ہوگیا ہے کہ لاک ڈاؤن میں لیچی کا کاروبار کیسے کیا جائے ، اس کو لے کر کسان خاصے پریشان ہیں۔

لیچی کو لے کر کسان پریشان
لیچی کو لے کر کسان پریشان

وہیں لاک ڈاؤن کی وجہ سے درمیانے اور چھوٹے لیچی تیار کرنے والے کسانوں کو ابھی تک ان کے لیچی کے باغات کے لئے خریدار نہیں مل پائے ہیں۔ ایسی صورتحال میں کاشتکاروں کو لیچی کی فروخت پر تشویش لاحق ہے۔

لیچی کو لے کر کسان پریشان
لیچی کو لے کر کسان پریشان

واضح رہے کہ مظفرپور شاہی لیچی لئے مشہور ہے. جس کا مطالبہ ملک سے لے کر بیرون ملک تک ہوتی ہے۔ شہر میں سب سے زیادہ اس لیچی کی مانگ دہلی اور ممبئی میں ہوتی ہے۔ یہاں تقریبا ایک ہزار ٹن لیچی کی فروخت آسانی سے یہو جاتی ہے ۔ لیکن اس بار یہ ممکن نہیں ہوگا ، کیوں کہ دہلی اور ممبئی جیسے بڑے شہر بھی ریڈ زون میں ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.