ETV Bharat / state

بہار: گیہوں کی فصل کو نقصان - lightning struck 80 acres of crop with dust in kaimur bihar

بہار کے ضلع کیمور میں ہائی ٹینشن کا تار گرنے سے قریب 80 ایکڑ گیہوں کی فصل جل کر خاکستر ہو گئی۔

lightning struck 80 acres of crop with dust in kaimur bihar
ہائی ٹینشن کا تار گرنے سے 80 ایکڑ گیہوں کی فصل جل کر خاک
author img

By

Published : Apr 20, 2020, 11:47 PM IST

ریاست بہار کے ضلع کیمور میں ہائی ٹینشن کا تار گرنے سے بھیانک آتشزدگی ہوئی۔ جس سے قریب 80 ایکڑ گیہوں کی فصل میں آگ لگ گئی۔ آگ لگنے سے لاکھوں روپے کا گیہوں کچھ ہی منٹوں میں جل کر خاکستر ہو گیا۔

lightning struck 80 acres of crop with dust in kaimur bihar
ہائی ٹینشن کا تار گرنے سے 80 ایکڑ گیہوں کی فصل جل کر خاک

آگ اتنی بھیانک تھی کہ اس کو بجھانے کے لیے کافی مشقت کرنی پڑی اور قریب ایک گھنٹہ کے بعد آگ پر قابو پایا گیا۔ موقع پر فاٸربریگیڈ سے لے کر ایس ڈی او، بی ڈی او، ڈی ایس پی سمیت کٸ افسران بھی آگ بجھانے کی مشقت کرتے رہے۔ کافی دیر بعد آگ پر قابو پایا گیا۔

یہ واقع ضلع کے چین پور تھانہ حلقہ کے نوگھرا موضع کے سیوان میں رونما ہوا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ کھیت کے اوپر سے گزر رہے ہائی ٹینشن تار کے ٹکرانے سے اتنا بڑا حادثہ ہوا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.