ETV Bharat / state

بہار میں عازمین حج کی تعداد کم کیوں؟ - حج فارم

بہار ریاستی حج کمیٹی کے چیئرمین محمد الیاس احمد کا کہنا ہے کہ بہار میں 12600 عازمین کا کوٹہ ہے مگرحج کا سفر مہنگا ہو جانے کی وجہ سے 6000 سے زائد افراد اس مقدس سفر پر نہیں جارہے ہیں۔

بہار میں عازمین حج کی تعداد کم کیوں؟
بہار میں عازمین حج کی تعداد کم کیوں؟
author img

By

Published : Dec 6, 2019, 10:56 AM IST

گذشتہ روز عازمین حج کے فارم پُر کرنے کی آخری تاریخ تھی، تاہم بہت کم تعداد میں حج فارم جمع ہونے کی وجہ سے اس میں 12 دنوں کی مزید توسیع کر دی گئی ہے۔

بہار میں عازمین حج کی تعداد کم کیوں؟

حج فارم پر کرنے کی تاریخ میں 12روز کی توسیع سے بہار, جھارکھنڈ , بنگال اور یوپی جیسے کئی ریاستوں کے عازمین کو بڑی راحت ملی ہے مرکزی حج کمیٹی نے آج دیر شام تاریخ میں توسیع کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ فارم پر کرنے کی آخری تاریخ 17 دسمبر مقرر کی ہے ۔

ریاستی حج کمیٹی کے چیرمین و مرکزی حج کمیٹی کے رکن محمد الیاس احمد عرف سونو بابو نے اس بار پورے ملک میں عازمین کی تعداد کم ہونے کی وجہ حج کو گراں قرار دیا ہے۔

بہار ریاستی حج کمیٹی کے چیئرمین نے ای ٹی وی بھارت سے خصوصی ملاقات میں کہا کہ انہوں نے مرکزی حج کمیٹی سے تاریخ میں توسیع کی اپیل کی تھی جس کے بعد تاریخ میں توسیع کا اعلان کیا گیا۔

انہوں نے کہا کہ اس بار 12 دنوں کی توسیع کے دوران ان وہ کوشش کریں گے کہ زیادہ سے زیادہ عازمین حج فارم پر کر سکیں۔

ان کا کہنا ہے کہ جن لوگوں کے ساتھ پاسپورٹ کا مسئلہ ہے ان کو بھی حل کیا جائے گا انہوں نے بتایا کہ بہار کا کوٹہ 12 ہزار 600 ہے جو کبھی بھی پوری نہیں ہوپاتی ۔

حج کمیٹی کو امید ہے کہ اس توسیع کی مدت میں وہ 6000 تک ضرور پہنچ جائیں گے ابھی ریاستی حج کمیٹی کو 4 ہزار 27 عازمین حج کی درخواست مل چکی ہے۔

چیئرمین نے عازمین کی تعداد میں کمی کو حج کی گرانی قرار دیتے ہوئے کہا کہ گزشتہ تین برسوں میں حج تقریبا ڈیڑھ لاکھ مہنگا ہوا ہے ۔

انہوں نے کہا کہ جب حج کے معاملات وزارت خارجہ کے تحت تھے اس طرح کی دشواریاں پیش نہیں آتی تھیں۔

انہوں نے کہاکہ سبسیڈی ہوائی جہاز کے کرایے پر تھی تھی نہ کہ مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے اخراجات پر بسڈی تھی۔

Intro:مرکزی حج کمیٹی نے حج فارم پر کرنے کی تاریخ میں توسیع کا آج شام اعلان کیا جس سے کئی ریاستوں کے کے عازمین حج کو کو بڑی راحت ملی ہے

Body:حج فارم پر کرنے کی تاریخ میں 12روز کی توسیع سے بہار, جھارکھنڈ , بنگال اور یوپی جیسے کئی ریاستوں کے عازمین کو بڑی راحت ملی ہے مرکزی حج کمیٹی نے آج دیر شام تاریخ میں توسیع کا اعلان کرتے ہوئے یے فارم پر کرنے کی آخری تاریخ 17 دسمبر مقرر کی ہے ریاستی حج کمیٹی نے اس بار پورے ملک میں عازمین کی تعداد کم ہونے کی وجہ حج کو گراں قرار دیا ہے

بائٹ ……… بہار ریاستی حج کمیٹی کے چیئرمین و مرکزی حج کمیٹی کے رکن محمد الیاس احمد عرف سونو بابو

بہار ریاستی حج کمیٹی کے چیئرمین و مرکزی حج کمیٹی کے رکن الیاس احمد عرف سونو بابو نے ای ٹی وی بھارت سے خصوصی ملاقات میں آج بتایا کہ انہوں نے مرکزی حج کمیٹی سے تاریخ میں توسیع کی اپیل کی تھی جس کے بعد آج دیر شام تاریخ میں توسیع کا اعلان کیا گیا انہوں نے کہا کہ اس بار روز کی توسیع یا کے دوران ان وہ کوشش کریں گے کہ زیادہ سے زیادہ بچے ہوئے لوگ حج فارم پر کر سکیں جن لوگوں کے ساتھ پاسپورٹ کا مسئلہ ہے ان کو بھی حل کیا جائے گا انہوں نے بتایا کہ بہار کا کوٹہ 12 ہزار 600 ہے جو کبھی بھی پوری نہیں ہوا حج کمیٹی کو امید ہے کہ اس توسیع کی مدت میں وہ 6000 تک ضرور پہنچ جائیں گے ابھی ریاستی حج کمیٹی کو چار ہزار 27 عازمین حج کی درخواست مل چکی ہے

چیئرمین نے عازمین کی تعداد میں کمی کو حج کی گرانی قرار دیتے ہوئے کہا کہ گزشتہ تین برسوں میں حج تقریبا ڈیڑھ لاکھ مہنگا ہوا ہے انہوں نے کہا کہ جب سے حج کے معاملات موما کے تحت آئے ہیں کی دشواریاں پیش آئیں ہے اس سے پہلے جب حج کے معاملات وزارت خارجہ کے تحت تھے اس طرح کی دشواریاں پیش نہیں آتی تھیں انہوں نے کہا کہ جیسے ہی حج کمیٹی مما کے تحت آئی لوگوں نے اچانک سبسیڈی کو ختم کر دیا ہے جبکہ سپریم کورٹ نے نے کہا تھا کہ 2021 تک آہستہ آہستہ سبسیڈی ختم کرنا ہے انہوں نے کہاکہ سبسیڈی ہوائی جہاز کے کرایے پر تھی تھی نہ کہ مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے اخراجات پر سبسڈی تھی

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.