ETV Bharat / state

بایاں محاذ کے رہنماؤں و کارکنان کو حراست میں لیا گیا - شہریت ترمیمی قونون

کانگریس پارٹی کے رہنما پروفیسر وجے کمار میٹھو نے کہا کہ بائیں محاذ پارٹیوں کے رہنماوں و کارکنان پرامن طریقے سے احتجاج کر رہے تاہم مظاہرین کو حراست میں لیا گیا ہے۔

بائیں محاذ پارٹیوں کے رہنماوں و کارکنان کو حراست میں لیا گیا ہے
بائیں محاذ پارٹیوں کے رہنماوں و کارکنان کو حراست میں لیا گیا ہے
author img

By

Published : Dec 19, 2019, 5:05 PM IST

ریاست بہار کے ضلع گیا میں بائیں محاذ پارٹیوں کے رہنماوں و کارکنان کو حراست میں لیاگیا ہے۔

شہریت ترمیمی قونون کے خلاف ملک گیر بندی کے دوران بائیں محاذ پارٹیوں کے رہنماء وکارکنان سڑکوں پر اترے تھے۔

وزیراعلی نتیش کمار کے ضلع گیا پروگرام کو لیکر پولیس و انتظامیہ سڑکوں پر ہجوم کو مظاہرے سے روکنے کے لئے ہرممکن کوشش میں لگی ہے۔ سات اضلاع سے پولیس جوانوں کو بلا کرتعینات کیاگیا ہے، اسکے علاوہ سی آر پی ایف اور ایس ایس بی کے جوانوں کو بھی تعینات کیا گیا ہے۔

بائیں محاذ پارٹیوں کے رہنماوں و کارکنان کو حراست میں لیا گیا ہے

صبح سے ہی بائیں محاذ کے رہنماء سڑکوں پر احتجاج کر رہے تھے جنکو حراست میں لیکر شہر کے مختلف تھانوں میں رکھا جارہا ہے، اس سے قبل ضلع پولیس نے رہنماوں و مقامی افراد کی پہچان کرکے انہیں یا تو گھروں میں نظر بند کردیا ہے یا پھر انہیں حراست میں لیکر تھانوں میں رکھا گیا ہے۔

جن ادھیکار پارٹی کے ضلع صدر بھوانی سنگھ کو پولیس نے علی الصباح ہی حراست میں لیکر رام پورتھانے میں رکھا ہے۔

کانگریس پارٹی کے رہنما پروفیسر وجے کمار میٹھو نے کہا کہ بائیں محاذ کی بند کی کال کو کانگریس کی بھی حمایت حاصل ہے۔

انہوں نے کہا کہ نتیش کمار آواز کو دبانا چاہتے ہیں تاہم بھارت اور بہار میں سی اے اے اور این آرسی کی مخالفت کی آواز نہیں دبے گی ، پرامن طریقے سے احتجاج کر رہے مظاہرین کو حراست میں لیا گیا ہے

Intro: سی اے اے اور این آرسی کی مخالفت میں ملک گیر بندی کے پیش نظر ضلع گیا میں نکالے گئے جلوس میں شامل لیڈران وکارکنان کوپولیس نے حراست میں لے لیا ہے ، پولیس محتاط ہے اور کئ لیڈران کو نظر بند بھی کیاہے Body:ریاست بہار کے ضلع گیا میں بائیں محاذ پارٹیوں کے لیڈران و کارکنان کو حراست میں لیاگیا ہے. ملک گیر بندی کے دوران لیڈران وکارکنان سڑکوں پر اترے تھے ، وزیراعلی نتیش کمار کے گیا پروگرام کولیکر پولیس وانتظامیہ سڑکوں پر ہجوم کواتر نے سے روکنے کے لئے ہرممکن کوشش میں لگی ہے ، سات اضلاع سے پولیس جوانوں کو بلاکرتعینات کیاگیا ہے ۔اسکے علاوہ سی آرپی ایف ، ایس ایس بی کے جوانوں کوبھی تعینات کیاگیا ہے ۔ صبح سے ہی بائیں محاذ کے لیڈران سڑکوں پراترناشروع ہوگئے تھے جنکو حراست میں لیکر شہر کے مختلف تھانوں میں رکھاجارہاہے ۔ اس سے قبل ضلع پولیس نے لیڈران وشہر کے کچھ افراد کی پہچان کرکے انہیں یاتو گھروں میں نظربند کردیا ہے یاپھر انہیں گھر سے حراست میں لیکر تھانے پہنچ گئی ہے ۔ جن ادھیکار پارٹی کے ضلع صدر بھوانی سنگھ کو پولیس نے علی الصباح ہی حراست میں لیکر رام پورتھانے میں پہنچ گئی Conclusion:کانگریسی لیڈر پروفیسر وجے کمار میٹھو نے کہاکہ آج بائیں محاذ کی بندی کوکانگریس کی بھی حمایت ہے ۔نتیش کمار آواز کودبانا چاہتے ہیں تاہم ہندوستان اور بہار میں سی اے اے اوراین آرسی کی مخالفت کی آواز نہیں دبے گی ، پرسکون جلوس کو حراست میں لیاگیا ہے
لاء اینڈ آر ڈر ڈی ایس ایس کے پربھات نے بتایاکہ بائیں
محاذ کی پارٹیوں کی بندی کے پیش نظرجلوس نکالے گئے تھے ۔لیڈران نے خود اپنی مرضی سے گرفتاری دی ہے ۔انہیں بونڈ پیپر بھرواکر چھوڑ دیا جائیگا

بائٹ ڈی ایس پی ایس کے پربھات
بائٹ پروفیسر وجے کمار میٹھو
رپورٹ سرتاج احمد ضلع گیا بہار
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.