ETV Bharat / state

بہار : کورونا وائرس کی تازہ ترین تفصیلات - کورونا کے شبہ میں کئی افراد کو سرویلانس پر رکھا گیا ہے۔

بہار کے متعدد اضلاع میں کورونا کے شبہ میں کئی افراد کو سرویلانس پر رکھا گیا ہے۔

بہار : کورونا وائرس کی تازہ ترین تفصیلات
بہار : کورونا وائرس کی تازہ ترین تفصیلات
author img

By

Published : Mar 28, 2020, 3:08 PM IST

ریاست بہار میں کورونا وائرس کے پیش نظر حکومت کے جانب سے کئی اقدامات کئے گئے ہیں، تاکہ اس وبا کو روکا جا سکے۔

اس دوران ضلع مجسٹریٹ کے علاوہ تمام اعلی عہدیداروں کو حکومت کے جانب سے ایڈوائزری جاری کرکے یہ اطلاع دی گئی ہے کہ ریاست کے کسی بھی ضلع میں کورونا کے کسی بھی مریض کی اطلاع ملتی ہے تو فوراً اسے اسپتال لے جایا جائے۔

بہار : کورونا وائرس کی تازہ ترین تفصیلات
بہار : کورونا وائرس کی تازہ ترین تفصیلات

جن اضلاع میں کووڈ-19 کے متاثرین ہیں ان کی تفصیلات مندرجہ ذیل ہے :

  • پٹنہ۔ 100
  • گوپال گنج۔ 280
  • گیا۔ 66
  • بھاگلپور ۔ 100
  • سیوان ۔ 344
  • بھوجپور ۔ 34
  • مظفر پور۔ 173
  • سمستی پور ۔ 88
  • سارن ۔ 96
  • نالندا ۔ 94
  • مشرقی چمپارن ۔ 70
  • مغربی چمپارن ۔ 74
  • کیشن گنج ۔ 20
  • مدھوبنی ۔ 96
  • روہتاس۔ 10
  • دربھنگہ ۔ 28
  • جہان آباد ۔ 19
  • کیمور ۔ 12
  • سیتامڑھی ۔ 07
  • ارریہ ۔ 02
  • سپول۔ 03
  • مدھیپورا۔ 09
  • ویشالی۔ 06
  • بانکا۔ 02
  • سہرسہ۔ 05
  • شیوہر۔ 02
  • منگیر۔ 18
  • لکھی سرائے۔ 01
  • بیگوسرائے۔ 07
  • نوادا۔ 09
  • کٹیہار۔ 03
  • پورنیہ۔ 01
  • بکسر ۔ 04
    بہار : کورونا وائرس کی تازہ ترین تفصیلات
    بہار : کورونا وائرس کی تازہ ترین تفصیلات

حکومت کے جانب سے جاری ایڈوائزری پر عمل کرتے ہوئے ریاست کے بیشتر اضلاع میں لوگوں کی نگرانی کی جا رہی ہے۔

For All Latest Updates

TAGGED:

bihar news
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.