ETV Bharat / state

کیمور میں لکژری گاڑی سے بھاری مقدار میں شراب ضبط - Large quantities of alcohol confiscated

کیمور ضلع کی پولیس نے شراب کاروبار کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے لکژری گاڑی سے بھاری مقدار میں شراب ضبط کیا۔ یہ کارروائی خفیہ اطلاع کی بنیاد پر رام گڑھ پولیس نے کی ہے۔

Large quantities of alcohol confiscated from a luxury car in Kaimur
کیمورمیں لکژری گاڑی سے بھاری مقدار میں شراب ضبط
author img

By

Published : Jun 25, 2021, 12:24 PM IST

بہار کے ضلع کیمور کے سرحدی علاقوں سے شراب اسمگلروں کی گرفتاری کی مستقل اطلاعات موصول ہو رہی ہیں۔ رام گڑھ پولیس کے ذریعہ آج علی الصبح کی گئی کارروائی میں بھاری مقدار میں شراب برآمد ہوئی ہے، اس کے ساتھ ہی لکژری گاڑی کے مالک کو بھی گرفتار کرلیا گیا ہے۔ گرفتار گاڑی کا مالک روہتاس ضلع کا رہائشی بتایا جاتا ہے۔

Large quantities of alcohol confiscated from a luxury car in Kaimur
ضبط لکژری گاڑی

اس سلسلے میں جانکاری دیتے ہوئے رام گڑھ پولیس اسٹیشن کے اے ایس آئی یوگیش کمار نے بتایا کہ کارروائی کرتے ہوئے رام گڑھ پولیس اسٹیشن نے ایک شراب اسمگلر کو تقریباً 206 لیٹر شراب کے ساتھ گرفتار کیا ہے۔ گرفتار اسمگلر روہتاس ضلع کے سنجھولی پولیس اسٹیشن کے تحت واقع انگلشیہ گاؤں کا سنتوش رام بتایا جاتا ہے۔ خفیہ اطلاع کی بنیاد پر یہ کارروائی کی گئی ہے۔

مزید پڑھیں: مظفرپور: سڑک حادثے میں چار افراد ہلاک

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.