ETV Bharat / state

ہریالی اسکیم کے نام پر مزدوروں کی زمین پر قبضہ - سینکڑوں مزدوروں اور کسانوں نے مل کر مظاہرہ کیا

ریاست بہار کے ضلع کیمور کے چین پور بلاک ہیڈکوارٹر میں بڑی تعداد میں اکھل بھارتیہ کسان مزدور سنگھ اور بھاکپا مالے کے زیر اہتمام مشترکہ طور پر سینکڑوں مزدوروں اور کسانوں نے مل کر مظاہرہ کیا۔

ہریالی اسکیم کے نام پر مزدوروں کی زمین پر قبضہ
author img

By

Published : Oct 21, 2019, 11:43 PM IST

اس مظاہرہ کی صدارت مزدور سنگھ کے چین پور بلاک کے پنٹو رام اور نظامت کسان سنگھ سنگھاسن رام نے کیا۔

بطور مہمان خصوصی چین پور اسمبلی حلقہ کے بھاکپا مالے انچارج ببن سنگھ نے کہا کہ حالیہ دنوں میں ضلع کے مختلف حلقوں میں سیلاب اور آبی جماؤ سے فصل کو جو نقصان پہنچا ہے کسانوں کو اس کا معاوضہ جلد از جلد دیا جائے۔

ہریالی اسکیم کے نام پر مزدوروں کی زمین پر قبضہ

انہوں نے کہا کہ ضلع انتظامیہ اور حکومت نے یہ وعدہ کیا تھا، لیکن اس کو زمینی سطح پرعملی جامہ نہیں پہنایا جا سکا۔

ببن سنگھ نے کہا کہ اپنی اس بے بسی کا دکھڑا سناؤں تو کسے سناٶں، درد سنے والا کوئی نہیں، غریب مزدور کسان لاچار ہیں مزدوروں اور کسانوں کی زمین پر ناجائز قبضہ کر کے انہیں بے دخل کیا جا رہا ہے۔

ایک طرف ریاستی حکومت بے گھروں کو بسانے کا کام کرتی ہے، تو دوسرے طرف ان کے ہی افسران غریبوں مزدوروں کو اسکیمز کے نام پر بے دخل کر رہے ہیں۔

قریب دو سو مزدوروں نے اپنے مطالبے کا مکتوب بذریعہ بی ڈی او کیمور ڈی ایم کو سونپا تھا۔

ان دنوں ہریالی اسکیم کے نام پردرخت لگانے کو لیکر مزدوروں کو اجاڑا جا رہا ہے۔

Intro:چین پور بلاک ہیڈکوارٹر پر کسان مزدوروں کا مظاہرہ کیمور۔

ریاست بہار کے کیمور ضلع کے چین پور بلاک ہیڈکوارٹ پر آج بڑی تعداد میں اکھل بھارتیہ کسان مزدور سنگھ۔ اور بھاکپا مالے کے زیر اہتمام مشترکہ طور پر سینکڑوں مزدوروں اور کسانوں نے مختلف مانگوں کو لیکر مظاہرہ کیا۔ قریب 200 مزدوروں نے اپنی مانگوں کا مکتوب بزریعہ بی ڈی او کیمور ڈی ایم کو سونپامظاہرہ کی صدارت مزدور سنگھ کے چین پور بلاک کے پنٹو رام اور نظامت کسان سنگھ سنگھاسن رام
نے کیا ۔بطور مہمان خصوصی چین پور اسمبلی حلقہ کے بھاکپا مالے انچارج ببن سنگھ نے کہا کی حال کے دنوں ضلع کے مختلف حلقوں میں آٸ سیلاب اور برساتی پانی کے جماٶ سے جو فصل نقصان ہوٸ اسکا کسانوں کومعا وضہ از جلد دیا جاۓ۔ ضلع انتظامیہ اور حکومت نے وعدہ کیا تھا۔لیکن اس کو زمینی سطح پرعملی جامہ نہیں پہنایا جا سکا۔
ببن سنگھ نے کہا کی آج بے بسی کا عالم دردسناٶں تو کسے سناٶں ۔درد سنے والا کوٸ نہیں۔غریب مزدور کسان لاچار ہیں۔کسان مزدوروں کو زمین کے نا جاٸز قبضہ کے نام پر بے دخل کیا جا رہا ہے ایک طرف ریاستی حکومت بے گھروں کو بسانے کا کام کرتی ہے تو دوسرے طرف ان کے ہی افسر اسکیموں کے نام پر بے دخل کر رہے ہیں۔ ان دنوں ہریالی اسکیم کے نام پردرخت لگانے کو لیکر مزدوروں کو اجاڑا جا رہا ہے۔Body:مظاہرہConclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.