ETV Bharat / state

للیت نارائن متھلا یونیورسٹی کا 10واں کنووکیش

للت نارائن متھلا یونیورسٹی کے 10ویں کنووکیش تقریب میں بہار کے گورنر پھاگو چوہان نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی، جس میں 17 سو طلبا کو اسناد سے سرفراز کیا گیا۔

للیت نارائن متھلا یونیورسٹی کا 10واں کنووکیش
author img

By

Published : Nov 12, 2019, 8:17 PM IST

ریاست بہار کے ضلع دربھنگہ میں واقع للیت ناراین متھلا یونیورسٹی کے دسویں کنووکیش تقریب میں آج گورنر بہار پھاگو چوہان نے مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کی اور یونیورسٹی میں ان کا استقبال جوش و خروش سے متھلا یونیورسٹی کے وائس چانسلر نے کیا-

للیت نارائن متھلا یونیورسٹی کا 10واں کنووکیش

اس موقع پر یونیورسٹی کے تقریباً 17 سو طلبا سمیت دیگر شخصیات بھی اس تقریب میں شریک ہوئیں، جہاں پھاگو چوہان کے لیے سخت حفاظتی انتظامات کیے گئے۔

اس کنووکیش تقریب میں یونیورسٹی سے منسلک 25 طلبا کو 25 الگ الگ مضامین میں گولڈ میڈل اور سند گورنر کے ہاتھوں دی گئی، جبکہ کنووکیش میں 200 طلبا کو پی ایچ ڈی کی سند سے بھی نوازا گیا، تاہم 1485 طلبا کو پوسٹ گریجویٹ کی سند بھی دی گئی۔

پی ایچ ڈی اور پوسٹ گریجویٹ سمیت گولڈ میڈل حاصل کرنے والوں کو گورنر کے ہاتھوں سے اس اعزاز سے سرفراز کیا گیا۔

کنووکیش تقریب میں عشرت جبیں کو گولڈ میڈل ملا ہے، انہوں نے ای ٹی وی بھارت سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ بہت خوش ہیں کہ انہیں گورنر کے ہاتھوں سے یہ اعزاز سے ملا ہے۔

کنووکیش تقریب میں آج گورنر بہار پھاگو چوہان نے مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کی

عشرت جبیں نے ڈاکٹر ذاکر حسین ٹیچر ٹریننگ کالج سے ایجوکیشن کی تعلیم حاصل کی ہے، عشرت نے کہا کہ میں خاص کر مسلم معاشرے کے لوگوں کو کہنا چاہوں گی کہ وہ اپنے گھروں میں تعلیم کے لیے بیداری پیدا کریں اور تعلیم سے معاشرے میں اچھا مقام حاصل کریں۔

وہیں اس تقریب میں ریاضی میں پوسٹ گریجویٹ کرنے والے محمد چاند کو بھی سند سے سرفراز کیا گیا، انہوں نے کہا کہ مجھے آج بہت خوشی ہے کہ مجھے اس تقریب میں سند سے نوازا گیا، انہوں نے کہا کہ میں بچپن سے ہی پرھنے میں تیز رہا ہوں شروع سے ہی حساب میں دلچسپی رہی ہے وہیں اس یونیورسٹی کا ماحول بھی بےحد سازگار رہا ہے یہاں تعلیم کا اچھا ماحول ہے۔

تقریب میں اپنے خطاب کے دوران گورنر پھاگو چوہان نے کہا کہ میں مبارک باد دیتا ہوں کہ متھلا یونیورسٹی نے سنہ 2019 میں دو کنووکیش تقریب منعقد کی،جہاں تعلیم کا اچھا ماحول ہے، بہار ہمیشہ سے ہی تعلیمی میدان میں بے حد مشہور رہا ہے، بہار نے ہی نالندہ، اور وکرم شیلا جیسی یونیورسٹی دی جس نے عالمی پیمانے پر اپنا ایک منفرد مقام بنایا۔

Intro:دربھنگہ - للیت ناراین متھلا یونیورسٹی کے دسویں کنووکیش تقریب میں آج گورنر بہار پھاگو چوہان نے مہمان خصوصی کے طور پر سرکت کی ان کا استقبال پورے جوش و خروش سے متھلا یونیورسٹی کے وائس چانسلر نے کیا - اس موقع پر یونیورسٹی کے لگبھگ سترہ سو طلباء موجود تھے ساتھ دیگر شخصیات بھی اس تقریب میں شریک ہوئے شخت حفاظتی انتظامات کئے گئے تھے اس کنووکیش تقریب میں، اس تقریب میں یونیورسٹی سے منسلک 25طلباء کو 25الگ الگ سبجیکٹ میں گولڈ میڈل اور سند گورنر کے ہاتھوں دیا گیا، اس دسویں کنووکیش میں 200 طلباء کو پی ایچ ڈی کی سند سے بھی نوازا گیا، وہیں 1485 طلباء کو پوسٹ گریجویٹ کی سند بھی دی گئی حالانکہ کے پی ایچ ڈی اور پوسٹ گریجویٹ کو گورنر کے ہاتھوں سند سے نوازا نہیں گیا باقی صرف گولڈ میڈل حاصل کرنے والوں کو ہی گورنر کے ہاتھوں اعجاز سے نوازا گیا -

Body:اس کنووکیش تقریب میں ضلع بتیا سے آئ عسرت زبی جنہیں ایم اے ان ایجوکیشن میں گولڈ میڈل ملا ہے انہوں نے ای ٹی وی بھارت سے گفتگو کرتے ہوئے کہا انہیں بہت خوشی ہو رہی ہے کہ انہیں گورنر کے ہاتھوں اعزاز سے نوازا گیا ہے میں نے ڈاکٹر ذاکر حسین ٹیچر ٹریننگ کالج سے ایم ان ایجوکیشن کی تعلیم حاصل کی ہے میرے گھر والوں کو بھی بری مشرت حاصل ہو رہی ہے اس اعجاز کے ملنے سے - میں خاص کر مسلم معاشرے کے لوگوں کو کہنا چاہوں گی کہ وہ اپنے گھروں میں تعلیم کے لئے بیداری پیدا کریں اور تعلیم سے معاشرے میں اچھا مقام حاصل کریں-
وہیں اس تقریب میں حساب (میتھ) میں پوسٹ گریجویٹ کرنے والے محمد چاند کو بھی سند دیا گیا انہوں نے کہا کہ مجھے آج بہت خوشی ہوئی کہ مجھے ایسے تقریب میں یہ سند دیا گیا میں بچپن سے ہی پرھنے میں تیز رہا ہوں شروع سے ہی حساب میں دلچسپی رہی ہے وہیں اس یونیورسٹی کا ماحول بھی کافی سازگار رہا ہے یہاں تعلیم کا اچھا ماحول ہے---
وہیں اس تقریب میں اپنے خطاب میں گورنر بہار پھاگو چوہان نے کہا کہ میں مبارک باد دیتا ہوں کہ متھلا یونیورسٹی میں 2019 دو کنووکیش تقریب ہوا یہاں تعلیم کا اچھا کلچر ہے، بہار کی تاریخ تعلیمی میدان میں کافی قدیم رہا ہے یہاں کے نالندا یونیورسٹی اور وکرم شلا یونیورسٹی پوری دنیا میں مشہور رہا ہے اس کلچر کو آگے بڑھایا جائے، وہیں ملک کی قومی یکجہتی بھی بڑا مسئلہ ہے پوری دنیا کے لئے دہشت گردی ایک بڑا خطرہ ہے، اس پر بھی توجہ دینا ہوگا ہم نے کشمیر کے معاملے میں ایک تاریخی قدم اٹھایا ہے، وہیں گورنر پھاگو چوہان نے اعلان یہ بھی کیا کہ سبھی کالیج ایک ایک گاؤں کو گود لے اور اس گاؤں میں تعلیم اور صاف صفائی مہم چلائیں - اس کے بعد گورنر نے اپنے اسپیچ کو ختم کیا اور اس تقریب سے گاندھی سدن گئے اور لنچ کر کے ہیلی-کاپٹر سے پٹنہ کے لئے روانہ ہو گئے - -

بائٹ - - - 1--عسرت زبی ،گولڈ میڈلسٹ ایم اے ایجوکیشن
بائٹ - - 2---محمد چاند - - - پوسٹ گریجویٹ، میتھ میں سند یافتہ،
اسپیچ---پھاگو چوہان ،گورنر بہار

Conclusion:نہیں
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.