ETV Bharat / state

مزدوروں کا گروپ سات دنوں میں ٹھیلے سےبہار پہنچا - بہار نیوز

ایک ہزار کلو میٹر کا سفر طے کرکے بہار پہنچنے والے گروپ میں عورت مرد کھانا اور پانی کے ساتھ ٹھیلا پرسوار تھے۔ بتایا جاتا ہے کی یہ گروپ سات دن قبل دہلی سے بہار کے بھوجپور ضلع کے جگدیش پور گاٶں کے لیے روانہ ہوا تھا۔

سات دنوں میں ٹھیلے سے گھر پہنچا مزدور
سات دنوں میں ٹھیلے سے گھر پہنچا مزدور
author img

By

Published : Apr 2, 2020, 11:47 AM IST

ریاست بہار کے کیمور ضلع میں چالیس مزدوروں کا جتتھا ٹھیلا چلا کر سات دنوں میں بہار کی سرحد پر پہنچا۔

گروپ میں عورت مرد کھانا اور پانی کے ساتھ ٹھیلا پرسوار تھے۔ بتایا جاتا ہے کی یہ گروپ سات دن قبل دہلی سے بہار کے بھوجپور ضلع کے جگدیش پور گاٶں کے لیے روانہ ہوا تھا۔

دیکھیں ویڈیو

جب ضلع انتظامیہ نے روکنے کی کوشش کی تو سبھی ریلوے ٹریک کے ذریعہ سرحد میں داخل ہوگئے۔

مزدوروں نے بتایا کی ہم سبھی بھوجپور ضلع کے جگدیش پور گاٶں کے رہنے والے ہیں۔ سبھی دہلی میں ٹھیلہ چلا کر پیٹ پالتے تھے،لیکن لاک ڈاٶن کے وجہ سے روزگار بند ہو گیا۔

تقریباً 1000 کیلو میٹرکا طویل سفر طئے کرنے پر مزدوروں نے بتایا کی جب ایک تھک جاتا تھا تو دوسرا ٹھیلا کھنچتا اور اس طرح سےسات دنوں کےاندر اپنے بہار پہنچے ہیں لیکن ابھی بھی گھر پہنچنے کے لیے سو کیلو میٹر کا سفر باقی ہے ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.