ETV Bharat / state

بہار: کلہیا برادری کون ہے؟ - قبائل

بہار کے مسلم اکثریتی خطے سیمانچل میں ' کلہیا' برادری کے لوگ رہتے ہیں اور ان کی بڑی تعداد ضلع ارریہ میں سیکڑوں برسوں سے آباد ہیں۔

KULHIA SAMAJ
author img

By

Published : Mar 21, 2019, 7:52 AM IST

بھارت اپنی رنگا رنگ تہذیب اور تمدن کے لیے دنیا بھر میں منفرد شناخت رکھتا ہے،یہاں سیکڑوں برادری اور قبائل ہیں جو اپنی بولی اور طرز زندگی کی وجہ سے دوسروں سے الگ ہیں۔

آپ نے دلت برادری اور دیگر کئی برادری کا نام تو ضرور سنا ہوگا، پر کیا آپ نے کبھی ' کلہیا برادری کے بارے میں بھی کچھ سنا ہے۔ اگر نہیں تو آئیے آج ہم آپ کو ملاتے ہیں ایک ایسی برادری سے جسے کلہیا برادری کے نام سے جانا جاتا ہے۔

بہار: آپ نے کلہیا برادری کے بارے میں بھی کچھ سنا ہے

شاید آپ کو یہ بات جان کر تعجب ہوگا کہ بھارتی ریاست بہار میں مسلمانوں کی ایک بڑی آبادی 'کلہیا' برادری سے تعلق رکھتی ہے۔

بہار کے مسلم اکثریتی خطے سیمانچل میں ' کلہیا' برادری کے لوگ ہیں اور ان کی بڑی تعداد ضلع ارریہ میں سیکڑوں برسوںسے آباد ہیں۔

پورے سیمانچل خطہ میںمسلم آبادی تقریباً پچاس لاکھ پر مشتمل ہے۔ یہاں کلہیابرادری اپنی مخصوص زبان اور تہذیب کی وجہ سے پہچانی جاتی ہے۔مگر یہ برادری زمانے اور حکومت کی عدم توجہی کاشکار ہے۔

دیکھیں ای ٹی وی بھارت کی خصوصی رپورٹ

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.