ETV Bharat / state

بیٹے کے حق میں ووٹ کے لیے ماں کی اپیل - Dr Javed Azad

آئندہ پارلیمانی انتخابات کے تعلق سے پورے ملک کی نظر اس وقت مسلم اکثریت والے کشن گنج ضلع پر ہے۔ یہ ضلع کانگریس کا گڑھ سمجھا جاتا ہے۔

kishangunj
author img

By

Published : Apr 5, 2019, 7:18 PM IST

Updated : Apr 5, 2019, 8:50 PM IST

بہار : آئندہ پارلیمانی انتخاب کو لیکر پورے ملک کی نظر اس وقت مسلم اکثریت والے کشن گنج ضلع پر ہے۔ یہ ضلع کانگریس کا گڑھ سمجھا جاتا ہے۔

kishangunj

اس کی وجہ یہ ہے کہ گزشتہ پارلیمنی انتخاب میں جہاں مودی لہر میں بڑے سے بڑے کانگریس لیڈر شکست کھا گئے تھے وہیں یہاں کے کانگریسی امیدوار مولانا اسرارالحق قاسمی نہ صرف انتخاب میں فتح حاصل کئے تھے بلکہ پچھلے الیکشن سے زیادہ ووٹ لائے تھے۔

یو پی اے ایک کے دوران جسٹس سچر نے ملک کے مسلمانوں کی تعلیمی، سیاسی، سماجی اور اقتصادی صورتحال پر رپورٹ پیش کی تھی جس میں ریاست بہار کے کشن گنج کے مسلمانوں کو ملک کا سب سے پچھڑا ہوا قرار دیا گیا تھا۔

یو پی اے دو میں بھی کشن گنج کے ووٹروں نے آنکھ بند کر کے کانگریس پر اعتماد کیا اور کانگریسی امیدوار کو واضح اکثریت سے جیت دلوائی۔ لیکن نہ رکن پارلیمان بدلے اور نہ ہی کشن گنج ضلع کے مسلمانوں کی حالت بدلی۔

اب مولانا اسرارالحق قاسمی اس دنیا میں نہیں ہیں، پارٹی نے ڈاکٹر جاوید آزاد کو ٹکٹ دیا ہے، وہیں این ڈی اے اور مجلس اتحاد المسلمین کشن گنج سیٹ پر اپنے امیدوار کو جیت دلوانے کی ہر ممکن کوشش کررہی ہے۔

اسی سلسلہ میں کانگریسی لیڈر ڈاکٹر جاوید آزاد کی والدہ کوچادھامن اسمبلی حلقہ کے پپلا ہاٹ میں انتخابی مہم کے دوران نمائندہ ائی ٹی وی بھارت سے کہا کہ چاروں طرف سے کافی اچھا رسپانس مل رہا ہے اور انشاء اللہ ہماری جیت ہوگی۔

اے ایم یو سینٹر کے لئے فنڈ، اسکول، کالج، اسپتال وغیرہ بنیادی ضروریات کو لیکر کانگریس سے جواب طلب کیا گیا، کیونکہ ایک دہائی سے کشن گنج میں کانگریس کی حکومت رہی ہے۔

Intro:بہار : آئندہ پارلیمانی انتخاب کو لیکر پورے ملک کی نظر اس وقت مسلم اکثریت والے کشن گنج ضلع پر ہے. یہ ضلع کانگریس کا گڑھ سمجھا جاتا ہے، اس کی وجہ یہ ہے کہ گزشتہ پارلیمنی انتخاب میں جہاں مودی لہر میں بڑا سے بڑا کانگریس لیڈر شکست کھا گئے تھے وہیں یہاں کے کانگریسی امیدوار مولانا اسرارالحق قاسمی نہ صرف انتخاب میں فطح حاصل کئے تھے بلکہ پچھلے الیکشن سے زیادہ ووٹ لانے میں کامیابی حاصل کئے تھے.
یو پی اے ایک کے دوران جسٹس سچر صاحب نے ملک کے مسلمانوں کی تعلیمی، سیاسی، سماجی اور اقتصادی صورتحال پر رپورٹ پیش کی جس سے واضح ہوا کہ ریاست بہار کے کشن گنج کا مسلمان سب سے پچھڑا ہے.
یو پی اے دو میں بھی کشن گنج کے ووٹروں نے آنکھ موند کر کانگریس پر اعتماد کیا اور اکثریت سے فتحیاب کرایا. لیکن نہ رکن پارلیمانی بدلے اور نہ ہی کشن گنج ضلع کے مسلمانوں کی حالت بدلی.
اب مولانا اسرارالحق قاسمی اس دنیا میں نہیں ہیں، پارٹی نے ڈاکٹر جاوید آزاد کو دیکر قسمت آزمایا ہے، وہیں این ڈی اے اور مجلس اتحاد المسلمین کشن گنج سیٹ اپنے حق میں کرنے ہر ممکن کوشش کر رہی ہے.
اسی کڑی میں کانگریسی لیڈر ڈاکٹر جاوید آزاد کی والدہ کوچادھامن اسمبلی حلقہ کے پپلا ہاٹ میں الیکشن کیمپیننگ کے دوران نمائندہ ائی ٹی وی بھارت سے کہا کہ چاروں طرف سے کافی اچھا رسپانس مل رہا ہے اور انشاء اللہ ہماری جیت ہوگی.

Body:اے ایم یو سینٹر کے لئے فنڈ، اسکول، کالج، اسپتال وغیرہ بنیادی ضروریات کو لیکر کانگریس سے جواب طلب کیا گیا، کیونکہ ایک دہائی سے کشن گنج میں کانگریس کی حکومت رہی ہے.
دیکھیے دلچسپ ویڈیو

Conclusion:
Last Updated : Apr 5, 2019, 8:50 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.