ETV Bharat / state

کشن گنج کی عوام کا رجحان کس طرف؟ - Kishanganj

پارلیمانی انتخابات کے لیے کشن گنج حلقہ نمبر 10 کے دھنسونہ علاقے میں آج انتخابی ریلی منعقد کی گئی۔ جس میں بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار خصوصی طور پر شرکت کی۔

جے ڈی یو رہنما نوشاد عالم نے نمائندہ ای ٹی وی بھارت سے خصوصی گفتگو ،متعلقہ تصویر
author img

By

Published : Apr 14, 2019, 3:26 PM IST

اس انتخابی ریلی میں کشن گنج پارلیمانی حلقے کے این ڈی اے امیدوار سید محمود اشرف کے لیے ووٹ کی اپیل کے ساتھ دعا کی درخواست کی گئی۔

جے ڈی یو رہنما نوشاد عالم نے نمائندہ ای ٹی وی بھارت سے خصوصی گفتگو ،متعلقہ ویڈیو

ٹھاکرگنج کے جے ڈی یو رہنما نوشاد عالم نے نمائندہ ای ٹی وی بھارت سے خصوصی گفتگو کے دوران کہا کہ ہم ترقی کے نام پر ضلع کی عوام سے ووٹ کی امید کرتے ہیں۔ بہار کی ترقی کے لیے نتیش کمار کے ہر اقدام قابل ستائش ہے۔ انہوں نے انصاف کے ساتھ بہار کو آگے لے جانے کا کام کیا ہے۔

Intro:بہار : آئندہ پارلیمانی انتخاب کو لیکر کشن گنج حلقہ نمبر 10 کے دھنسونہ علاقہ میں آج انتخابی ریلی منعقد کی گئی جس میں بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار خصوصی طور پر شرکت کئے. اس چناوی ریلی میں کشن گنج پارلیمنی امیدوار سید محمود اشرف کے لئے ووٹ کی اپیل کے ساتھ دعا کی درخواست کی گئی.
وزیر اعلیٰ کے سپاہی و ٹھاکرگنج کے رکن پارلیمنی نوشاد عالم نے نمائندہ ائی ٹی وی بھارت سے خصوصی گفتگو کے دوران کہا کہ ہم ترقی کے نام پر ضلع کی عوام سےوؤٹ کی امید کرتے ہیں. بہار کی ترقی کے لئے نتیش کمار کے ہر اقدام قابل ستائش ہے. انہوں نے انصاف کے ساتھ بہار کو آگے لے جانے کا کام کیا ہے.
نوشاد عالم سے پوچھا گیا کہ الیکشن مودی جی کو پھر سے پی ایم بنانے کے لئے ہو رہا ہے ناکہ نتیش جی کو سی ایم بنانے کے لئے پھر کیا وجہ ہیکہ ہربار نتیش جی کے کام کا بکھان کیا جاتا ہے اس پر نوشاد عالم نے کہا کہ دیکئیے نتیش جی ہمارے رہنما ہے، بہار کی ترقی کے لئے انہوں نے پچھلے تیرھ سال میں جو اقدامات اٹھائے ہیں انہیں کو دھیان میں رکھتے ہوئے ہم عوام کے بیچ کام کی مزدوری کے طور پر ووٹ مانگنے کے لئے جاتے ہیں اور عوام الناس سے بڑا اچھا رسپانس ملتا ہے.
رکن اسمبلی نوشاد عالم سے ہمارے نمائندہ نے کئی اور اہم سوالات کے جوابات جاننے چاہیں، نوشاد عالم کے جوابات کو جاننے کے لئے آگے متعلقہ ویڈیو دیکھئیے.

Body:Bite
NAUSHAD ALAM
MLA THAKURGANJ

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.