ETV Bharat / state

پٹنہ: پولیس افسران کو بہادری ایوارڈ سے نوازا گیا

author img

By

Published : Nov 19, 2019, 5:15 AM IST

بہار کی دارالحکومت پٹنہ میں جاری سونپور میلہ میں کشن گنج ایس پی کمار آشش اور سابق ایس ڈی پی او اکھیلیش کمار کو بہادری ایوارڈ سے نوازا گیا۔

پولیس افسران کو بہادری ایوارڈ سے نوازا گیا

ریاست بہار کے کشن گنج کے ایس پی کمار آشش کو یہ ایوارڈ تھانہ کوڑو باڑی کانڈ نمبر 10/19 معاملہ میں دیا گیا ہے۔
بتا دیں کہ تقریباً چھ مہینہ پہلے ایک لڑکی کی اس کے والد کے سامنے جنسی زیادتی کی گئی تھی۔ غریب گھرانے سے تعلق رکھنے والی متاثرہ لڑکی اور اس کے والد کو یہ کہہ کر چھوڑ دیا گیا تھا کہ اگر کسی کے سامنے منہ کھولا تو جان گنوانی پڑے گی۔ حالانکہ متاثرہ لڑکی کے والد دنیا کی رسوائی کی وجہ سے اس حادثہ کو اپنے سینے میں ہی دفن کر لینا چاہتے تھے لیکن لڑکی کی ہمت اور حوصلہ نے سارے ملزمین کو سلاخوں کے پیچھے پہنچا دیا۔
جب یہ معاملہ پولس کپتان کمار آشش کی جانکاری میں آیا تو وہ فوراً حرکت میں آگئے۔ ملزمین کو پکڑنے کے لیے کئی ٹیم تیار کی گئی۔ بہادر گنج، کوچادھامن، کشن گنج اور آس پاس کے تھانوں کے ذریعہ چوکسی بڑھائی گئی۔

اس بیچ میڈیا اور سوشل میڈیا کے ذریعہ گنہگاروں کی گرفتاری اور سزائے موت کی مانگ ہونے لگی۔ مقامی لیڈران بھی حرکت میں آگئے۔ تب مجلس اتحاد المسلمین کے صوبائی صدر اخترالایمان نے متاثرہ کے کیس کے سارے اخراجات اٹھانے کی بات کہی تھی۔ رکن اسمبلی ماسٹر مجاہد عالم نے متاثرہ سے کہا تھا کہ وہ جہاں تک پڑھنا چاہے پڑھے، اس کے سارے اخراجات اٹھائے جائیں گے۔ پولس کی کوششوں سے پانچ ملزمین کی گرفتاری ہوئی تھی۔ بعد میں دو اور ملزم گرفتار کیے گئے تھے۔ سبھی ملزمین کو کورٹ نے عمر قید کی سزا سنائی تھی۔

Intro:کشن گنج : کشن گنج ایس پی کمار آشش اور سابق ایس ڈی پی او اکھیلیش کمار پٹنہ کے سونپور میلہ میں بہادری ایوارڈ سے نوازے گئے.
پولس کپتان کمار آشش کو یہ ایوارڈ تھانہ کوڑوباڑی کانڈ نمبر 10/19 معاملہ میں دیا گیا ہے.
بتا دیں کہ تقریباً 06مہینے پہلے باپ کے سامنے ایک بیٹی کے ساتھ گینگ ریپ ہوا تھا. غریب پریوار سے تعلق رکھنے والی مظلوم لڑکی اور اس کے والد کو ہوس کے پچاریوں نے یہ کہ کر چھوڑا تھا کہ اگر کسی کے سامنے منہ کھولے تو جان گنوانی پڑے گی. حالانکہ مظلوم لڑکی کے والد دنیا کی رسوائی کی وجہ سے اس حادثہ کو اپنے سینے میں ہی دفن کر لینا چاہتے تھے لیکن لڑکی کی ہمت اور حوصلہ نے سارے ملزمان کو سلاخوں کے پیچھے پہنچا دیا.
جب یہ معاملہ پولس کپتان کمار آشش کی جانکاری میں آیا تو وہ فوراً حرکت میں آگئے. ملزموں کو پکڑنے کے لئے کئی ٹیم تیار کی گئی. بہادرگنج، کوچادھامن، کشن گنج اور آس پاس کے تھانوں کے ذریعہ چوکسی بڑھائی گئی. اس بیچ میڈیا اور سوشل میڈیا کے ذریعہ گنہگاروں کی گرفتاری اور سزائے موت کی مانگ ہونے لگی. مقامی لیڈران بھی حرکت میں آگئے. تب مجلس اتحاد المسلمین کے صوبائی صدر اخترالایمان نے وکٹم کے کیس کے سارے اخراجات اٹھانے کی بات کہی تھی. وہیں رکن اسمبلی ماسٹر مجاہد عالم نے وکٹم جہاں تک پڑھنا چاہے پڑھے اس کے اخراجات اٹھانے کے وعدے کئے تھے. پولس کی کوششوں سے پانچ ملزموں کی گرفتاری ہوئی. بعد میں دو اور ملزم گرفتار کئے گئے. سبھی ملزمان کو کورٹ نے عمرقید کی سزا سنائی ہے.

Body:Visual bhej rha hoon

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.