ETV Bharat / state

'راہل کا غربت کے خلاف سرجیکل اسٹرائیک'

ریاستی کانگریس نے راہل گاندھی کے ذریعے غریبوں کے لیے سالانہ 72 ہزار کی امداد کو غریبی پر معاشی سرجیکل اسٹرائیک قرار دیا ہے۔

author img

By

Published : Mar 26, 2019, 9:48 PM IST

کانگریس کے ریاستی صدر مدن موہن جھا

ریاست بہار میں کے دارالحکومت پٹنہ میں کانگریس کے ریاستی صدر مدن موہن جھا اور ریاستیں کانگریس کے انتخابی مہم کمیٹی کے صدر اکھلیش سنگھ نے پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ کانگریس کے ذریعے کیا گیا یہ اعلان جملہ نہیں ہوگا۔ راہل گاندھی نے اب تک جو بھی وعدے کیے ہیں اسے پورا کیا ہے چاہے وہ مدھیہ پردیش یا راجستھان کا وعدہ ہو۔

اکھلیش نے کہا کہ 'راہل گاندھی کے ذریعے کیا گیا یہ فیصلہ غریبوں کے لیے سنگ میل ثابت ہوگا اور آزادی کے بعد ان 70 برسوں میں یہ بڑا تاریخی فیصلہ لیا گیا ہے کانگریس کے ذریعے غریبی پر یہ معاشی سرجیکل اسٹرائک ہے اس فیصلے سے ملک کی 20% غریبی کم ہو گی'۔

کانگریس کے ریاستی صدر مدن موہن جھا

انہوں نے مزید کہا کہ اگر وہ اقتدار میں آتے ہیں تو وہ اسے نافذ کریں گے اور ارون جیٹلی کے ذریعے اٹھائے گئے سوال کا جواب دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس سے ملک کی معاشی صورتحال پر کوئی اثر نہیں پڑے گا وہ اس کا نظم بجٹ میں کریں گے۔

ریاستی کانگریس کمیٹی کے صدر مدن موہن جھا نے کہا کہ' یہ فیصلہ جملہ نہیں ہے ہم اسے ثابت کریں گے ہماری حکومت قائم ہوئی تو ملک سے 20 فیصد غریبی کم ہو گی'۔

Intro:ریاستی کانگریس نے راہل گاندھی کے ذریعے غریبوں کے لئے بہتر ہزار سالانہ کی امداد کو معاشی سرجیکل اسٹرائیک قرار دیا ہے

Body:پٹنہ: راہل گاندھی کے ذریعہ کل غریبوں کے لئے چھ ہزار روپے ماہانہ کی امداد کا اعلان کیا گیا جسے ریاستیں کانگریس نے تاریخی قدم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے 20% غریبی ملک کی کم ہوگی
آج ریاستی کانگریس کے صدر مدن موہن جھا اور ریاستیں کانگریس کے انتخابی مہم کمیٹی کے صدر اکھلیش سنگھ پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ کانگریس کے ذریعے کیا گیا یہ اعلان جملہ نہیں ہو گا راہل گاندھی نے اب تک جو بھی وعدے کیے ہیں اسے پورا کیا ہے چاہے وہ مدھیہ پردیش یا راجستھان کا وعدہ ہو اکھلیش نے کہا کہ راہل گاندھی کے ذریعے کیا گیا یہ فیصلہ غریبوں کے لیے سنگ میل ثابت ہوگا انہوں نے کہا کہ آزادی کے بعد ان ستر سالوں میں یہ بڑا تاریخی فیصلہ لیا گیا ہے کانگریس کے ذریعے غریبی پر یہ معاشی سرجیکل اسٹرائک ہے اس فیصلے سے ملک کی 20% غریبی کم ہو گی انہوں نے کہا کہ ہماری حکومت آئی تو ہم اسے نافذ کریں گے ارون جیٹلی کے ذریعے اٹھائے گئے سوال کا جواب دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس سے ملک کی معاشی صورتحال پر کوئی اثر نہیں ہوگا ہم اس کا نظم بجٹ میں کریں گے

Conclusion:اس سے پہلے ریاستی کانگریس کمیٹی کے صدر مدن موہن جھا نے کہا کہ یہ فیصلہ جملہ نہیں ہے ہم اسے ثابت کریں گے ہماری حکومت قائم ہوئی تو ملک سے 20 فیصد غریبی کم ہو گی
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.