ETV Bharat / state

اٹھائس گھنٹے میں28 لاکھ روپئے کا چندہ - ڈاکٹر کنہیا کمار

ریاسب بہار کے ضلع بیگوسرائے سے سی پی آئی کے امیدوار ڈاکٹر کنہیا کمار نے عام انتخابات کے لیے 28 گھنٹے میں28 لاکھ روپیے جمع کئے۔

s
author img

By

Published : Mar 27, 2019, 9:25 PM IST

ڈاکٹر کنہیا کمار بیگوسرائے پارلیمانی حلقے میں مرکزی وزیرگری راج سنگھ کے خلاف انتخابات لڑ رہے۔

اسی حلقے کے عظیم اتحاد کے حامی راشٹریہ جنتا دل نے معروف رہنما اور ایک لمبی مدت سے ایم ایل سی رہے ڈاکٹر تنویر حسن کو عام انتخابات میں اپنا امیدوار بنایا ہے۔

گذشتہ 24 مارچ کو کنہیا نے عام انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کیا۔ اس کے ساتھ انہوں نے مالی تعاون کی بھی اپیل کی۔

انہوں نے آن لائن مالی تعاون کے لیے بھی درخواست دی۔ ان کی اپیل پر لوگوں نے 28 گھنٹے کے اندر انہیں عام انتخابات کے لیے 28 لاکھ روپیے فراہم کئے۔

کنہیا بھومیہار سے طبقے سے تعلق رکھتے ہیں۔ اس طبقے کے تقریباً 4.75 ووٹرز ہیں اور اس پارلیمانی حلقے میں 2.5 لاکھ مسلمان ووٹرز ہیں۔

وہیں مرکزی وزیر گری راج سنگھ بھی بھومیہار ہیں۔

اس کے علاوہ یہاں یادو ووٹرز بھی ہیں۔

اس لیے ماہیرن کا کہنا ہے کہ تین بڑے رہنماؤں کے درمیان اس پارلیمانی حلقے کا مقابلہ ہے، اس لیے یہ دلچسپ ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.