ETV Bharat / state

Kaimur Road Accident : سڑک حادثے میں ایک ہلاک درجنوں زخمی - بھبھوا بس حادثے میں ایک ہلاک درجنوں زخمی

وارانسی سے بھبھوا آرہی بس حادثے کا شکار ہوگئی، حادثے ایک درجن سے زائد مسافروں کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے، جبکہ بس کی چپیٹ میں آنے سے ایک اسکول ٹیچر کی موقع پر ہی موت ہوگئی۔ Kaimur Road Accident One Dead Several Injured

Kaimur Road Accident : سڑک حادثے میں ایک ہلاک درجنوں زخمی
author img

By

Published : Mar 4, 2022, 4:27 PM IST

بہار کے ضلع کیمور، بھبھوا موہنیا روڈ پر گذشتہ دنوں ایک دردناک سڑک حادثہ پیش آیا، جس میں اسکول جارہے ایک ٹیچر کی موقع پر ہی موت ہوگئی۔ عینی شاہدین کے مطابق وارانسی سے بھبھوا آرہی بے قابو بس موٹر سائیکل سوار استاذ کو کچلتے ہوئے کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں بس میں سوار ایک درجن سے زائد مسافر زخمی ہوئے گئے، زخمی مسافرین کو صدر ہسپال میں داخل کیا گیا۔ Kaimur Road Accident One Dead Several Injured

ویڈیو

واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچی اور ٹیچر کی لاش کو اپنے قبضے میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے بھھبوا بھیج دیا۔

ٹیچر کی شناخت رادھا رمن سنگھ 45، ولد کملا پرساد سنگھ، ماریچاو رہاٸشی کے طور پر ہوئی ہے۔ ٹیچر موہنیا میں مقیم تھے۔

بتایا جاتا ہے کہ ٹیچر موہنیا سے اپنے اسکول جانے کے لیے نکلے تھے۔ جیسے ہی بھبھوا موہنیا شاہرا پر مریچاٶں گیٹ کے پاس پہنچے اور مریچاٶں کی جانب جانے لگے تبھی وارانسی سے بھبھوا آرہی ہنسراج بس نے ٹکر مار دی۔

بتایا جاتا ہے کہ بس کی رفتار اتنی تیز تھی کہ بس بے قابو ہوکر استاد اور موٹرسائیکل کو کچلتے ہوئے کھائی میں جا گری۔

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.