ETV Bharat / state

کیمور: پیاز لٹیرا گرفتار - people were looting the truck

ریاست بہار کے ضلع کیمور کی پولس نے پیاز لوٹ کانڈ کے ماسٹر ماٸنڈ کو گرفتار کیا ہے۔

کیمور: پیاز لٹیرا گرفتار
کیمور: پیاز لٹیرا گرفتار
author img

By

Published : Feb 2, 2020, 11:33 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 10:43 PM IST

مورخہ 27 دسمبر کو موہنیاں اوور بریج کے پاس کچھ لٹیروں نے ایک ٹرک کو اگوا کر اس پر لدے پیاز کو لوٹ کر فرا ر ہوگۓ تھے۔

کیمور: پیاز لٹیرا گرفتار
کیمور: پیاز لٹیرا گرفتار

یہ گروہ شاہراہوں پر لوٹ کانڈ کو انجام دینے میں ماہر ہے۔ یہ وہی گروہ ہے جو گزشتہ دسمبر ماہ میں مٹھانی موضع کے پاس سے پیاز لدے ٹرک کو لوٹ کر فرار ہو گیا تھا۔ اس لٹیرے کو پولس کافی دنوں سے تلاش کر رہی تھی۔

مونیاں پولس کو اس کی گرفتاری کے لۓ جال بچھانے پڑے تھے۔ شاطر لٹیرا ناٹکیہ طریقہ سے گرفتار ہوا۔ اس بابت ایس پی کیمور نے بتایا کی ضلع کے موہنیاں تھانہ کے مٹھانی موضع کے پاس پچھلے سال کے دسمبر کی 27 تاریخ کو ایک ماروتی کار پر سوار لٹیروں نے اوورٹیک کر ٹرک پر لدے بھاری مقدار میں پیاز کو لوٹ لیا گیا تھا۔ جس کی ایف آئی آر موہنیاں تھانہ میں درج کراٸ گٸ تھی۔ جس کے بعد پولس نے ساٸنسی طریقہ سے جانچ شروع کی اس دوران روہتاس ضلع کے سہسرام تھانہ کے جگیا ہی موضع سنتوش کمار ولد ہریہر تیواری کو گرفتار کیا گیا۔

انہوں نے مزید بتایا کی پیاز لوٹ کانڈ کا ماسٹر ماٸنڈ ہے جو پہلے بھی کٸ بار شراب معاملے میں جیل کی ہوا کھا چکا ہے۔ جس پر روہتاس ضلع کے مختلف تھانوں میں آدھا درجن سے زاٸد مقدمہ درج ہے۔ انہوں نے بتایا کی کیمور کے کدرا میں پیاز لوٹ کانڈ کے علاوہ روہتاس ضلع میں کٸ لوٹ معاملوں میں شامل ہونے کی بات قبولی ہے

Intro:کیمور پولس نے لہسن لوٹ کانڈ کے ماسٹر ماٸنڈ کو کیا گرفتار۔

مورخہ 27دسمبر کو موہنیاں اووربریج کے پاس کچھ لٹیروں نے ایک ٹرک کو رکوا کر اس پر لدے لہسن کو لوٹ ک فرا ر ہوگۓ تھے۔

کیمور۔
ریاست بہار کی کیمور پولس نے ایک ایسے لٹیرے گروہ کے سرغنہ کو گرفتار کرنے میں کامیابی حاصل کی ہے جو شاہراہوں پر لوٹ کانڈ کو انجام دینے میں ماہر ہے اور پچھلے دسمبر ماہ میں مٹھانی موضع کے پاس سے لہسن لدے ٹرک کو لوٹ کر فرار ہو گیا تھا۔ اس لٹیرے کو پولس کافی دنوں سے تلاش کر رہی تھی۔ مونیاں پولس کو اسکی گرفتاری کے لۓ جال بچھانے پڑے تھے۔ شاطر لٹیرا ناٹکیہ طریقہ سے گرفتار ہوا۔ اس بابت ایس پی کیمور نے بتایا کی ضلع کے موہنیاں تھانہ کے مٹھانی موضع کے پاس پچھلے سال کے دسمبر کی 27 تاریخ کو ایک ماروتی کار پر سوار لٹیروں نے اوورٹیک کر ٹرک پر لدے بھاری مقدار میں پیاز کو لوٹ لیا گیا تھا۔جس کی ایف آٸ آر موہنیاں تھانہ میں درج کراٸ گٸ تھی۔جس کے بعد پولس نے ساٸنسی طریقہ سے جانچ شروع کی اس دوران روہتاس ضلع کے سہسرام تھانہ کے جگیاہی موضع سنتوش کمار ولد ہریہر تیواری کو گرفتار کیا گیا۔ انہوں نے مزید بتایا کی پیاز لوٹ کانڈ کا ماسٹر ماٸنڈ ہے جو پہلے بھی کٸ بار شراب معاملے میں جیل کی ہوا کھا چکا ہے۔جس پر روہتا س ضلع کے مختلف تھانوں میں آدھا درجن سے زاٸد مقدمہ درج ہے۔انہوں نے بتایا کی کیمور کے کدرا میں لہسن لوٹ کانڈ کے علاوہ روہتاس ضلع میں کٸ لوٹ معاملوں میں شامل ہونے کی بات قبولی ہے۔Body:گرفتارConclusion:
Last Updated : Feb 28, 2020, 10:43 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.