ETV Bharat / state

کیمور: 150 معاملوں میں ملوث خطرناک ملزم گرفتار

ریاست بہار کے ضلع کیمور میں جمعرات کے روز پولیس کو بڑی کامیابی ہاتھ لگی۔ پولیس نے ایک ایسے گینگ کو گرفتار کیا جس کے پاس سے 185 موبائل، 5 موٹرسائیکلیں، ایک بندوق اور سونے چاندی کے زیورات برآمد ہوئے ہیں۔

author img

By

Published : May 15, 2020, 10:38 AM IST

کیمور میں 150 معاملوں میں ملوث خطرنک جراٸم پیشہ گرفتار
کیمور میں 150 معاملوں میں ملوث خطرنک جراٸم پیشہ گرفتار

ریاست بہار کے ضلع کیمور میں جمعرات کے روز پولیس کو بڑی کامیابی ہاتھ لگی۔ پولیس نے ایک ایسے گینگ کو گرفتار کیا جس کے پاس سے 185 موبائل، 5 موٹرسائیکلیں، ایک بندوق اور سونے چاندی کے زیورات برآمد ہوئے ہیں۔

کیمور میں 150 معاملوں میں ملوث خطرنک جراٸم پیشہ گرفتار
کیمور میں 150 معاملوں میں ملوث خطرنک جراٸم پیشہ گرفتار

بتایا جاتا ہے کہ 'گرفتتار کئے گئے سرغنہ لالا بند پر 150سے زاٸد معاملے درج ہیں۔

جانکاری کے مطابق 'پولیس کپتان دلنواز احمد کی سربراہی میں بھگوان پور پولیس اسٹیشن کے صدر نے ایک خصوصی ٹیم تشکیل دی۔ اس ٹیم کے ذریعے چوری کے واقعات کو سائنسی تحقیق کے ذریعے انجام دینے والے گروہ کے 4 ارکان کو بھی گرفتار کیا گیا۔

اس متعلق کیمور کے ایس پی دلنواز احمد نے بتایا کہ 'جمعرات کے روز پولیس نے موبائل خریدنے والے گروہ کے ایک رکن سے ایک عام آدمی کی حیثیت سے رابطہ کیا تھا۔ جس کے بعد اسے اس جگہ موبائل خریدنے کے لئے بلایا گیا جہاں اسے گرفتار کر لیا گیا۔

پولیس پوچھ گچھ کے دوران ملزمان نے یہ اعتراف بھی کیا کہ 'چوری کے زیورات اور موباٸل اجیت سیٹھ اگروال محلہ چین پور میں فروخت ہوئے تھے۔ اس اعتراف جرم کے بعد اجیت سیٹھ کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے اور سیٹھ سے کچھ سامان بھی برآمد کیا گیا۔

پولیس تفتیش میں اجیت سیٹھ نے یہ بھی قبول کیا کہ لالہ بند نے زیورت کو گلا کر فروخت کر دیا ہے۔

کیمور پولیس اس گروہ کی گرفتاری کو ایک بڑی کامیابی کے طور پر دیکھ رہی ہے۔

کیمور پولیس کا کہنا ہے کہ 'اس گروہ نے کیمور کے ساتھ ساتھ بارڈر کے اضلاع میں بھی چوری کے کئی وارداتوں کو انجام دیاہے۔ لہذا اس گروہ کو پکڑنا پولیس کی فہرست میں سرفہرست تھا۔

میڈیا کے سوال کا جواب میں گروہ کے سرغنہ نے بتایا کہ 'رنگین اور عیش کی زندگی بتانے کے لئے چوری اور جراٸم کے واردات کو انجام دیتا تھا۔

لاک ڈاؤن کے دوران پولیس نے ڈرامائی انداز میں ایک نیٹ ورک بنایا جس میں مرکزی مجرم لالہ بند سمیت پورا گینگ پکڑا گیا۔ لالا بند کے پاس سے چوری شدہ 5 بائکیں بھی ملی ہیں اور گھر میں چھاپہ کے دوران ایک بندوق اور گولی بھی برآمد ہوئی ہے۔

پولیس نے اس سلسلے میں اب تک 4 دکانداروں کو بھی گرفتار کیا ہے۔

پولیس نے تمام لوگو ں کو گرفتار کرکے جیل بھیج دیا ہے۔ اس دوران تفتیش میں ملزم نے اپنے دو دوستوں کا نام بھی بتایا ہے جو ابھی تک مفرور ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.