ETV Bharat / state

کیمور: پاسکو ایکٹ کے تحت نامزد ملزم یوپی سے گرفتار - پاسکو ایکٹ معاملہ

کیمور میں کافی دنوں سے فرار چل رہے پاسکو ایکٹ کے ایک ملزم کو پولیس نے یوپی سے گرفتار کیا ہے۔ جس کے خلاف کیمور کے نوآٶں تھانہ میں کیس درج تھا۔

kaimur: man arrested under pocso act
کیمور: پاسکو ایکٹ کے تحت نامزد ملزم یوپی سے گرفتار
author img

By

Published : Sep 19, 2021, 11:09 AM IST

کیمور پولیس پاسکو ایکٹ معاملے میں ملزم کی گرفتاری کے لیے کافی دنوں سے تعینات تھی، اطلاع کے مطابق مفرور ملزم کو یوپی کے غازی پور سے گرفتار کیا گیا ہے۔

اس سلسلے میں تھانہ افسر سنت کمار سنگھ نے بتایا کہ گرفتار ملزم نند کشور نشاد ولد راج نارائن نشاد گاؤں مال پورہ پوسٹ دھرم پو، تھانہ کانڈوا، ضلع غازی پور، اترپردیش کا رہائشی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: کیمور: سرکاری اراضی پر مجسمہ تنصیب کو لیکر تنازع

یہ بھی پڑھیں: ویویک قتل معاملہ: کیمور پولیس نے 24 گھنٹوں کے اندر مجرم کو کیا گرفتار

واضح رہے گرفتار ملزم پر کیمور کے نوآٶں تھانہ میں پاسکو ایکٹ کے تحت 376 آئی پی سی کی دفعہ میں نامزد تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.