ETV Bharat / state

کیمور: کوچنگ سنٹرز کو کھولنے کی اجازت دینے کا مطالبہ - کوچنگ سنٹرز

ریاست بہار کے کیمور میں مسلسل مالی بحران کا سامنا کر رہے پرائیوٹ ٹیچرز نے ضلع مجسٹریٹ سے کوچنگ سنٹرز کو کھولنے کی اجازت دینے کا مطالبہ کیا ہے۔

Kaimur: Demand for permission to open coaching centers
کیمور: کوچنگ سنٹرز کو کھولنے کی اجازت دینے کا مطالبہ
author img

By

Published : Sep 23, 2020, 1:24 PM IST

کوچنگ سنٹرز کے ذمہ داروں پر نے ڈی ایم سے ملاقات کرکے ایک یادداشت حوالہ کی جس میں سنٹرز کو کھولنے کےلیے اجازت دینے کی درخواست کی گئی۔

کیمور: کوچنگ سنٹرز کو کھولنے کی اجازت دینے کا مطالبہ

درخواست میں مزید بتایا گیا کہ تقریباً 6 ماہ سے کوچنگ سنٹرز بند ہیں جس کی وجہ سے ٹیچرس اور انتظامیہ مالی بحران کا شکار ہیں اور سنٹرز کا کرایہ ادا کرنے کےلیے مالکان کی جانب سے دباؤ بھی ڈالا جارہا ہے جبکہ طلبا کے والدین بھی سنٹرز کو دوبارہ کھولنے کے حق میں ہیں۔

یادداشت میں یہ بھی یقین دلایا گیا کہ ’کوچنگ کلاسز کے دوران انتظامیہ کی جانب سے نافذ کئے گئے تمام قواعد کی پاسداری کی جائے گی‘۔

اس موقع پر پردیپ کمار، سشیل کمار جیسوال، ونود کمار دبے، اڈبٹ کمار، منوج کمار سریواستو، پربھاکر کمار، رمیش سنگھ، وکاس کمار سنگھ، وکاس کمار، سندیپ کمار، ارمان ملک، وپین بہاری پرساد، امیت کمار سنگھ، آدتیہ وارگیش، سیوا نارائن دبے، جینت کمار سنگھ، اشوانی کمار سنہا، کنہیا اگر دیگر ذمہ دار موجود تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.