ETV Bharat / state

کیمور:اسکوٹی کی ڈگی سے شراب برآمد - کیمور میں اسکوٹی سے شراب برآمد

ریاست بہار کے ضلع کیمور کی چاند پولس نے اسکوٹی کے ڈگی میں بھاری مقدار میں فروخت کےلئے لے جارہی شراب کو ضبط کیا۔

کیمور:اسکوٹی کی ڈگی سے شراب برآمد
کیمور:اسکوٹی کی ڈگی سے شراب برآمد
author img

By

Published : Sep 15, 2020, 3:34 PM IST

کیمور کی چاند پولس نے بھاری مقدار میں شراب کو برآمد کیا ہے۔پولس نے یہ کاروائی راجہ بازار کے پاس گاڑیوں کے چیکنگ کے دوران کی۔

پولیس نے ایک اسمگلر کو گرفتار کرنے کے بعد اسکوٹی کو بھی اپنے قبضے میں لے لیا ہے۔ معلومات کے مطابق چاند پولیس اسی تسلسل میں راجہ بازار کے قریب گاڑیوں کی چیکنگ کر رہی تھی ۔

چیکنگ کے دوران جب پولیس نے اترپردیش کے جانب سے آنے والی اسکوٹی کو دیکھ کر اسکوٹی سوار کو روکا تو اس کی ڈیگی سے بھاری مقدار میں شراب برآمد ہوئی۔

پولیس نے موقع پر ہی اسکوٹی سوار اسمگلر کوگرفتار کرلیا اور اسکوٹی سمیت شراب کو اپنے قبضہ میں لے لیا۔ گرفتارا اسمگلر چین پور تھانہ علاقہ کے جاگاریہ گاؤں کے رہائشی راجندر چورسیا کا بیٹا راہل چورسیا بتایا جارہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.